PDA

View Full Version : چاؤمن



شہزادی
12-16-2012, 06:38 PM
اجزاء:
مرغی ½ کلو
مٹر ½ کپ
مشرومز ½ کپ
چکن کی یخنی 1 کپ
ہری پیاز 4 ڈنڈیاں
سویا سوس 3 چائے کے چمچ
کارن فلار 2 چائے کے چمچ
چینی ½ چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
آئل ¼ کپ
کاجو 100 گرام

ترکیب:
چکن بریسٹ پر نمک ، کالی مرچ اور تھوڑا سا تیل ڈال کے میرنیٹ کرلیں۔سیزلنگ پلیٹ کو گرم اور چکنا کرکے چکن کو تل لیں۔چکن کے باریک سلائسز کاٹ کر ڈش میں نکال لیں۔تمام سبزیوں کو باریک کاٹ کے کڑاہی میں تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔ پھر اس میں سویا ساس،سرکہ اور چکن شامل کرکے سوتے کرلیں۔اب نمک،ایگ نوڈلز، تھوڑا سا زیتون کا تیل اور تل کا تیل چھڑک دیں۔آخر میں بین اسپراؤٹس شامل کرکے سوتے کریں اور ڈش میں نکال کے ہری پیاز سے گارنش کرکے سرو کریں۔

تانیہ
12-17-2012, 09:10 PM
شہزادی جی زبردست ریسیپی شیئر کرنے پہ بہت شکریہ

سقراط
12-17-2012, 09:15 PM
کیا کیا کھلاؤ گے ظالموں کیا کیا بنوا کر کھاؤں
موٹا ہوتا جارہا ہوں اور خواتین کی ریسیپیس ختم نہیں ہورہیں

pervaz khan
12-18-2012, 02:54 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ

شہزادی
12-27-2012, 10:39 AM
یہ کبھی ختم نہی ہونی سقراط بھای