PDA

View Full Version : جو قوم حق کا ساتھ نہیں دیتی



نذر حافی
12-16-2012, 11:06 PM
جو قوم حق کو حق سمجھتے ہوئے حق کا ساتھ نہیں دیتی اور باطل کو باطل سمجھتے ہوئے اسے باطل نہیں کہتی،اسے ذلت و رسوائی سے کبھی نجات نہیں مل سکتی۔آئیے تمام تر تعصبات سے بالا تر ہوکر صرف حق کا ساتھ دینے کا عہد کریں۔۔۔

سقراط
12-17-2012, 12:51 AM
مشکل ہے بہت مگر کوشش کرنے کا وعدہ ہے

pervaz khan
12-17-2012, 01:58 PM
ان شاء اللہ

تانیہ
12-17-2012, 09:08 PM
نذر حافی جی اللہ کی پاک ذات حق ہے اور حق کو ہی پسند کرتی ہے سو ہماری بھی کوشش ہوتی ہے کہ ہمیشہ حق بات کریں حق کی راہ پہ چلیں اور ان شاءاللہ آئندہ بھی ایسا ہی ہو گا

نذر حافی
12-17-2012, 11:53 PM
حق شفاف اور واضح ہوتا ہے۔بشرطیکہ انسان کی عقل پر تعصب سوار نہ ہو۔ایک روشن دلیل اور ایک غیرجانبدار تحقیق حق کے اثبات کے لیے کافی ہے اور کبھی کبھی تو اپنے اثبات کے لیےحق کو کسی دلیل کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔چونکہ حق حق ہے اور باطل باطل۔اللہ حق ہے اور اس کے انبیائ برحق۔۔۔

عبادت
12-18-2012, 02:14 AM
انشاءاللہ

ساجد تاج
12-23-2012, 01:43 PM
اللہ تعالی بات کرنے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین