PDA

View Full Version : کوئی مجھے بتائے



فضاءسحر
12-19-2012, 09:49 PM
مجھے کچھ کھانوں کی ترکیب چاہئیں کیا کوئی دے سکتا ھے

برف کا اچار

کریلے کے گلاب جامن

مچھلی کے پائے

آلو کی آئسکریم

میز کے پائے

جلدی جواب دینا اور بھی کھانوں کی ترکیب پوچھنی ھے

نگار
12-19-2012, 09:54 PM
ہسپتال آگے ہے شائد وہاں سے آپ کو یہ ساری ترکیبیں مل جائیں

شکریہ جی

:vahidrk: :vahidrk: :vahidrk: :vahidrk:

بےباک
12-20-2012, 10:32 AM
ہاہاہا ، اگلے گھر کا راستہ بتا دیں ، جان چھڑاؤ ، تے مٹی پاؤ ،

تانیہ
12-20-2012, 11:23 AM
اتنی ساڑی ڈشز میں مجھے صرف ایک ڈش کا پتہ ہے لیکن وہ بھی پکانے می نہیں صرف کھانے کی خاص اپکے لیے کہو تو بتاؤں ۔۔۔۔۔۔۔:wind14:
:tongue38:

ساجد تاج
12-25-2012, 05:45 PM
مجھے کچھ کھانوں کی ترکیب چاہئیں کیا کوئی دے سکتا ھے

برف کا اچار

کریلے کے گلاب جامن

مچھلی کے پائے

آلو کی آئسکریم

میز کے پائے

جلدی جواب دینا اور بھی کھانوں کی ترکیب پوچھنی ھے


سُنا ہے سسٹر کو کوکنگ سے بہت چڑ ہے لہذا یہ کھانے آپ سے بہترین کون بنا سکتا ہے بھلا

گلاب خان
12-25-2012, 07:22 PM
چلیں جی مے بتا دیتا ہوں ترکیب استعمال کھانا آپ کا کام مشورھ مفت بلکے سیل میلا پہلی ترکیب سمندر کو دیگ بنایں پہاڑ کی چٹنی بنایں زمین کو ڈکھن بنایں دریا کو دھی بنایں جیھل کو ہلدی بنایں افف یے سب باتیں آپ کو جلدی یاد نھی ہوں گی پہلے یے ترکیب یاد کرلیں پہر آگے بتاو گاجواب جلدی دیں تاں کے مزید مفید مشورھے عنایت کروں کیا یاد کرو گی چلو شوروع ہو جایں