PDA

View Full Version : میری شناخت کیا ہے ؟؟؟؟



نگار
12-19-2012, 10:43 PM
کبھی لوگ ہم کو کہتے ہیں کہ نگار تم ہی بے باک ہو ، تم ہی گلاب ہو ، تم ہی اذان ہو ، تم ہی سقراط ہو ، تم ہی فضاء سحر ہو
میڈم سیما کو شک ہے کہ یہ سارے نام میرے یعنی نگار کے ہیں ۔ میرے علاوہ اس فورم پہ کوئی دوسرا رُکن نہیں ہے ۔
میں بس اتنا چاہتا ہوں کہ ان کو یہ بات صاف بتا دی جائے کہ میں صرف اور صرف نگار ہوں ۔
دوسرے کچھ بھی کریں اس کا ہم سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ۔
مہربانی ہوگی جواب کیساتھ سیما میڈم کی تسلی ہو جائے گی،،،
صفائی اس لیے ضروری ہے کیونکہ میں اس فورم پہ اپنی شناخت سے لکھتا ہوں ، اور سب کی طرح میرا بھی ایک الگ مقام ہے اس اردو منظر فورم پہ۔
بہت بہت شکریہ آپ سب کا

نگار
12-19-2012, 11:04 PM
میں بھی ذرا تسلی کر لوں کہ یہ سارے نام میرے حصے میں کیوں آئے

بس جاننا چاہتا ہوں کہ میں کون ہوں اور یہ باقی کون ہیں

اذان
12-19-2012, 11:14 PM
عجیب کہانی ہے۔۔۔ !
لیکن یہ شک ہوا کیسے ؟
اور آپ کے اوپر کب سے شک کےحملے ہو رہے ہے؟
میرا خیال ہے اسی وجہ سے کچھ کھلبلی دیکھنے کو مل رہی تھی
نگار جی اس باتوں کا آپکو علم کیسے ہوا؟

نگار
12-19-2012, 11:20 PM
چیٹ روم میں جناب
وہ سمجھتی ہیں کہ اس فورم پہ میرے علاوہ کوئی ہے ہی نہیں ۔ اس لیے یہاں تھریڈ بنا دیا
کہ ہماری بھی اپنی ایک پہچان ہے
سب کی اپنی اپنی شناخت ہے ،
یہ صرف میڈم سیما کی تسلی کے لیے بنا ڈالا کیونکہ دوسروں کا بوجھ میں کبھی نہیں اٹھاتا ،
اس کو کوئی غرور سمجھے یا میری تنہائی پسند مزاج
شکریہ

اذان
12-19-2012, 11:33 PM
لیکن آپ کے اوپر اتنا شک کیوں کیا گیا؟
اور شک کرنے والی بھی فورم کی ممتازیوزرسیما جی ہے جو کائینات بھی ہے
بہت حیرت والی بات ہے

نگار
12-19-2012, 11:37 PM
یہ تو وہی بتا سکتی ہیں جناب
ہم نے تو گنگا نہا لیا
سب کچھ دھو ڈالا
سامنے ہیں وہ اور خود ہی آکر بتائیں
ممتاز یوزر ہو یا جو بھی اس سے ہم کو کوئی لینا دینا نہیں
میں جو ہوں بس وہی ان کو بتانے کی کوشش کی ہے

عبادت
12-20-2012, 02:04 AM
یہ سب طالبان کا کیا دھرا ہے
سیاسی بیان:tongue38:
بڑے بڑے شہروں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں
پر اتنا غصہ نگار بھائی اب ایسے والی دو اک:langue:

بےباک
12-20-2012, 10:40 AM
بر بندے کے انداز میں نگار بھائی آپ بات کر لیتے ہو ، یہ بات مجھے بھی شک میں ڈال دیتی ہے ،
اللہ تعالی نے آپ میں وہ صفات رکھی ہیں ، میں خود بھی کبھی کبھی شک میں پڑ جاتا ہوں کہ کیا نگار ہی بےباک تو نہیں ، بعد میں چٹکی لیتا ہوں ،تب اندازہ ہوتا ہے بےباک میں ہی ہوں اور نگار الگ بندہ ہے
اللہ تعالی نے ہر انسان میں بے شمار خوبیاں اور خامیاں رکھی ہیں کہ انسان بعض مواقع پر خود حیران ہو جاتا ہے ،کہ یہ کام اس نے کیا ہے ،
ویسے آپ ہی نگار ہیں ،:photosmile::photosmile: اب تو ٍفوٹو بھی کھینچ دی ،

تانیہ
12-20-2012, 11:20 AM
اتنی سردی میں گنگا نہا لیا اب کول ہو جانا چاہیے اسلیئے اگنور کیا کریں ایسی چھوٹی موٹی غلط فہمیاں ہو جاتیں شکر ہے آپ کو یہ نہیں لگتا کہ آپ تانیہ بھی ہو۔۔۔ہاہا:tongue38:

سیما
12-22-2012, 03:31 AM
میڈم سیما نے تو ناصر شاہین اور عبادت اور اور اور اور بہت ساروں کا نام لیا تھا وہ کیوں نھی لکھا :vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahi drk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk::vahidrk:


:tongue38::tongue38::tongue38: