PDA

View Full Version : کھانسی ‘نزلہ و زکام جڑسے ختم



ابوسفیان
12-20-2012, 03:42 PM
نزلہ و زکام اور کھانسی بھی ساتھ ہو تو ایک میٹھا مزے والا نسخہ پیش خدمت ہے۔ ایک دیسی انڈا توڑ کر ایک پیالی میں ڈالیں اس میں ایک چمچ چینی ڈال کر خوب پھینٹیں۔ اس کے بعد کھولتا ہوا دودھ ..اس میں ڈال دیں اور چمچ سے ہلائیں۔ نیم گرم پی لیں۔ انشاءاللہ نزلہ و زکام کیساتھ کھانسی بھی بھاگ جائیگی۔ تین دن تک یہ نسخہ استعمال کریں

~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕ ~.~◕

شاذیہ سعید
12-20-2012, 05:35 PM
تین دن میں تو ویسے ہی نزلہ دور ہع جاتا ہے

سقراط
12-20-2012, 05:49 PM
بعض اوقات ایک ایک مہینہ جان نہیں چھوڑتا

ابوسفیان
12-20-2012, 05:50 PM
[/color]
نزلہ و زکام اور کھانسی بھی ساتھ ہو تو ایک میٹھا مزے والا نسخہ پیش خدمت
ہے۔
صحت بھی تو بنے گی مفت میں
آم کے آم گٹھلیوں کے بھی دام
~.~ ~.~ ~.~ ~.~ ~.~

تانیہ
12-20-2012, 09:35 PM
تھینکس فار شیئرنگ
مفید نسخہ ہے لیکن آزمایا نہیں جا سکتا کیونکہ انڈہ دودھ ایسی چیزیں میں تو کھاتی پیتی نہیں
اس لیئے اللہ نہ کرے نزلہ زکام ہو تو خود سے ہی اسکےختم ہوجانے کا انتظار کرونگی ۔۔۔۔ہاہا

نگار
12-20-2012, 09:59 PM
مفید معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

pervaz khan
12-21-2012, 02:54 PM
جزاک اللہ

ساجد تاج
01-04-2013, 02:10 PM
شیئرنگ کا شکریہ بھائی