PDA

View Full Version : قومی اسمبلی میں قادیانی مقدمے کی مکمل کاروائی



سقراط
12-21-2012, 03:39 PM
السلام علیکم
ایک اور کتاب جو کہ فلیش فارمیٹ میں ہے آپ کی نظر کر رہا ہوں اس کو ایک بار پڑھ کر دیکھیں صرف سرورق پر نظر ڈالتے ہی پڑھنے کا دل چاہے گا یہ کتاب بھی فلیش فارمیٹ میں ہے بہت خوبصورتی سے اس کو بنایا گیا ہے اور اس میں حالات واقعات من وعن اس طرح لکھے گئے ہیں کہ پڑھنے والا خود کو وہاں محسوس کرے گا
اس کتاب کو ختم نبوت ڈاٹ کام سے لیا گیا ہے یہاں آپ کی خدمت میں چند تصویری عکس دے رہا ہوں

http://urdulook.info/imagehost/?di=DUER

http://urdulook.info/imagehost/?di=HN1Y

http://urdulook.info/imagehost/?di=TR2I

http://urdulook.info/imagehost/?di=IAUI

کتاب کا سائز ہے63۔12ایم بی

ڈاؤن لوڈ کریںhttp://urdulook.info/imagehost/?di=Y6SR (http://www.khatm-e-nubuwwat.com/books/urdu/TareekhiQuomiDastaveez1974.exe)

بشکریہ ختم نبوت ڈاٹ کام (http://www.khatm-e-nubuwwat.com/urdu-books.htm)

گلاب خان
12-21-2012, 09:55 PM
واھ واھ میرے دوست جگ جگ جیو:th_smile::th_smile::th_smile::th_smile::th_ smile::th_smile::th_smile::th_smile::th_smile::th_ smile::th_smile::th_smile::th_smile::th_smile::ros eanimr: