PDA

View Full Version : یا اللہ زرداری کو انسان بنا دے



تانیہ
12-10-2010, 04:02 PM
http://3.bp.blogspot.com/_7BUxgRoM2Q4/TPUTzEH8iSI/AAAAAAAALaQ/kBgMk3w6v_g/s320/Urdu+Poetry+%252835%2529.jpg

بےباک
12-13-2010, 10:34 PM
کسی نے کس کاریگری کا مظاہرہ کیا ..
اللہ تعالی مرحومہ کی بات کو قبول کرے. ،آًمین

ہم تم
12-28-2010, 09:14 PM
اسلام علیکم
اللہ تعالی مرحومہ کی بات کو قبول کرے آمین

ھارون رشید
12-28-2010, 09:25 PM
کل بہت سے لوگوں نے دعا کی ہے کہ بی بی اور زرداری کا پیار امر ہوجائے اور یہ بھی 27 دسمبر کو بی بی سے جا ملے آپ سب سے بھی دعا لی اپیل ہے کسی کی تو قبول ہوگی

سقراط
12-29-2010, 12:19 AM
اللہ ھارون بھائی کی دعا قبول فرماےئ آمین

تانیہ
12-29-2010, 12:33 AM
آمین ...ہاہا

وی جے
03-15-2011, 11:34 AM
آمین آمین
لیکن ہر ایک دعا قبول نہین ہوتی صرف جائز دعائیں قبول ہوتی ہیں ھھھھھھا:-):-):-):-):-)

طبیب
04-04-2011, 11:08 AM
بی بی اور زرداری کا پیار امر ہوجائے .........آمین
کسی کو ملانا بھی صدقہ جاریہ ہے...........ھیھیھیھیھیھیھیھی