PDA

View Full Version : عربی کیسے سیکھیں



ابوسفیان
12-24-2012, 06:16 PM
عربی کیسے سیکھیں
。。。。。。。。
میرے جیسے کئی بھائیوں کو اکثر عربی سیکھنے کا شوق یا ضرورت ہوتی ہے ،

ان کی سہولت کے لیے ایک بہترین ویب سائیٹ لایا ہوں ، اس میں سب کتابیں پی ڈی ایف شکل میں ہیں ، ان میں کسی بھی لنک کو ماؤس سے کلک کرکے دایاں بٹن دبا کر محفوظ ( save link target as ) کر لیں .یاد رکھیے یہ سب بہترین کتابیں ہیں، جن کی مدد سے آپ اردو سے عربی سیکھ سکتے ہیں ، اس کے علاوہ یہاں بہترین عربی اردو کی ڈکشنری بھی موجود ہے ، میں خود ان کتب سے استفادہ کرتا ہوں ، الحمد للہ بہترین پایا ہے ، اس لنک کو نوٹ کر لیں ، اس میں وہ سب کتب موجود ہیں جن سے آپ عربی سیکھ سکتے ہیں .

http://islamic-forum.net/index.php?showtopic=14806

...........

اس کے لیے آپ کو پی ڈی ایف کی ضرورت ہوگی ، پی ڈی ایف ریڈر کے کافی برانڈ ہیں ، ،

1:ایکروبیٹ ریڈر

2:فاکس اٹ ریڈر

..... 3:ایس ٹی ڈی یو ریڈر STDU Viewer ، سے پی ڈی ایف کے علاوہ ڈی جے وی یو یعنی فوٹو بک ریڈر کا کام بھی لیا جاتا ہے اس میں سے سب سے کم سائز کا سوفٹ ویر ہے ، یہ مندرجہ ذیل چیزوں کو پڑھتا ہے ،TIFF, PDF, DjVu, XPS, JBIG2, WWF . اس کا لنک لے لیں ،یہ مکمل طور پر فری سوفٹ ویر ہے ، صرف 2.5 ایم بی ، اور کام بڑے بڑے

http://www.stdutility.com/stduviewer.html

✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ ✍ﭢ :290:

نگار
12-24-2012, 10:44 PM
اضافی معلومات پہنچانے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ

ابوسفیان
12-25-2012, 12:40 AM
http://urdulook.info/imagehost/?di=BPNX

بےباک
12-25-2012, 09:29 AM
شکریہ جناب ، زبردست ، جزاک اللہ خیرا ، شکریہ :photosmile:

شاہد نذیر
04-13-2014, 08:00 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

عربی زبان کی اہمیت و افادیت مسلمہ ہے۔ ایک مسلمان کے لئے عربی زبان کتنی اہمیت کی حامل ہے اس کے لئے صرف اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ یہ قرآن وحدیث کی زبان ہے جسے جاننا اور سیکھنا کسی سعادت سے کم نہیں۔ محدث فورم نے عربی زبان کی تدریس کا آغاز کیا ہے۔ اس کے لئے داخلے جاری ہیں۔ خواہش مند صاحبان حصہ لے سکتے ہیں۔

عربی سیکھیں (http://forum.mohaddis.com/forums/%D8%B9%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D8%B3%DB%8C%DA%A9%DA%BE%DB%8C%DA%BA.604/)

بےباک
04-14-2014, 02:29 PM
شکریہ جناب ، میں ضرور کوشش کروں گا،

جاذبہ
04-19-2014, 01:13 PM
بہت اچھا ابو سفیان جی میں بھی عربی سیکھنا چاہتی تھی ۔ آپکے لنک سے کتاب تک رسائ حا صل ہو ئ ۔ کتاب عام فہم نئے نئے سیکھنے والوں کے لیئے بہت ا چھی ہے ۔ شکریہ