PDA

View Full Version : غالب قید میں



ابوسفیان
12-27-2012, 01:42 AM
جب مرزا غالب قید سے چھوٹ کر آئے تو میاں کالے صاحب کے مکان میں آ کر رہے تھے۔ ایک روز میاں صاحب کے پاس بیٹھے تھے کہ کسی نے آ کر قید سے چھوٹنے کی مبارکباد دی۔ مرزا نے کہا: کون کمبخت قید سے چھوٹا ہے ۔ پہلے گورے کی قید میں تھا۔ اب کالے کی قید میں ہوں۔


اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے
≪ ≫≪ ≫≪ ≫≪ ≫
علامہ اقبال بچپن ہی سے بذلہ سنج اور شوخ طبیعت واقع ہوئے تھے۔ ایک روز جب ان کی عمر گیارہ سال کی تھی انہیں سکول پہنچنے میں دیر ہو گئی۔ماسٹر صاحب نے پوچھا: اقبال تم دیر سے آئے ہو؟

اقبال نے بے ساختہ جواب دیا: جی ہاں، اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے۔

≪ ≫≪ ≫≪ ≫≪ ≫≪ ≫≪ ≫≪ ≫≪ ≫≪ ≫:smiley-chores016:

بےباک
12-27-2012, 07:33 AM
:photosmile: بہت خوب بہت خوب اھاھاھھااھھاا

تانیہ
12-27-2012, 05:05 PM
ہاہا
بہت خوب مزےدار اور دلچسپ

ابوسفیان
12-27-2012, 05:12 PM
http://urdulook.info/imagehost/?di=BPNX:Ghelyon::Ghelyon:

نگار
01-16-2013, 11:49 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا زبردست جناب
جوک کے ساتھ ساتھ اچھی معلومات بھی ہیں
شکریہ آپ کا

سقراط
01-16-2013, 06:29 PM
زبردست بھائی

ابوسفیان
01-16-2013, 08:28 PM
پوسٹ پسند آئی۔۔۔
شکریہ :Ghelyon:

ملہار
02-01-2014, 10:55 PM
:-)th_smilie_schild