PDA

View Full Version : بیسن کے کٹلس



شہزادی
12-27-2012, 10:44 AM
بیسن : چھ کھانے کے چمچے

نمک : حسبِ ضرورت

آلو : ابلے ہوئے آدھا کلو

سرخ مرچ : پسی ہوئی حسبِ ضرورت

پودینا : باریک کٹا ہوا (تھوڑا سا)

ہری مرچ : باریک کٹی ہوئی (تھوڑی سی)

پیاز : ایک عدد

انار دانہ : حسبِ ضرورت


ترکیب :


بیسن تھوڑا گاڑھا گھول لیں اور اس میں*نمک مرچ شامل کر لیں۔ اب ابلے ہوئے آلوئوں کو کچل لیں ، اس میں*نمک ، مرچ ، پودینا ، ہری مرچیں*، انار دانہ شامل کر کے کٹلس بنا لیں ۔ تیل گرم کریں ، کٹلس کو بیسن میں*ڈبو کر گرم تیل میں*گولڈن برائون کر لیں۔ پھر گرما گرم بیسن کے کٹلس کا لطف اٹھائیں
__________________

pervaz khan
12-27-2012, 05:24 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ