PDA

View Full Version : ایک کرایہ دار کا اپنا گھر (مزار غالب)



ٹارزن
12-28-2012, 09:04 AM
السلام علیکم دوستو

غالب ایکسپریس میں خوش آمدید

آج کا ہمارا سفر بھارت کے دار الحکومت دہلی کی جانب ہے
جہاں ہم مزار حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمتہ اللہ علیہ سے متصل اردو اور فارسی کے عظیم شاعر ، اور نثار مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

غالب نے 73 سال کی زندگی گزاری مگر کبھی ذاتی مکان نہیں خریدا، ہمیشہ کرائے کے مکانوں رہے۔ وفات کے بعد ان کو اپنا ذاتی گھر مل گیا۔ اللہ ان کے عظیم شاگردوں پر رحمتیں برسائے جنہوں اپنے عظیم ترین استاد کے مزار کیلئے ذاتی طور پر چندہ مہم شروع کی اور سب سے پہلا حصہ مولانا الطاف حسین حالی کی طرف سے ملایا گیا۔ یہ چندہ مہم مولانا محمد علی جوہر کی جانب سے شروع کی گئی۔ یوں غالب کا یہ سادہ سا مزار شاگردوں کی عقیدت کی نشانی کے طور پر ہمارے سامنے ہے۔


اپنی اپنی سیٹ پر تشریف رکھیں اور سیٹ بیلٹس باندھ لیں
کرائے کے طور پر ڈرائیور چھوٹے غالب کیلئے دعا کر دیجئے گا

یہ لاشِ بے کفن اسد خستہ جاں کی ہے
حق مغفرت کرے ، عجب آزاد مرد تھا

ٹارزن
12-28-2012, 09:07 AM
مزار غالب کا بیرونی سائن بورڈ

http://i.imgur.com/tvISW.jpg

ٹارزن
12-28-2012, 09:08 AM
http://i.imgur.com/yvyEJ.jpg

ٹارزن
12-28-2012, 09:08 AM
http://i.imgur.com/yWWKQ.jpg

ٹارزن
12-28-2012, 09:09 AM
http://i.imgur.com/CVLFl.jpg

ٹارزن
12-28-2012, 09:09 AM
http://i.imgur.com/mbrqG.jpg

ٹارزن
12-28-2012, 09:09 AM
http://i.imgur.com/WMfDq.jpg

ٹارزن
12-28-2012, 09:10 AM
http://i.imgur.com/Qz7zZ.jpg

pervaz khan
12-28-2012, 02:09 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ

عبادت
12-28-2012, 04:43 PM
واہو بہت ہی پیاری شیرٰنگ
بہت خوب ٹارزن جی

ٹارزن
12-31-2012, 03:18 PM
واہو بہت ہی پیاری شیرٰنگ
بہت خوب ٹارزن جی


حوصلہ افزائی کا شکریہ بھیا
جزاک اللہ
جیتے رہیں اور داد دیتے رہیں

نگار
01-03-2013, 10:13 PM
واقعی ایک بہترین شیئرنگ ہے
پہلی بار غالب کے بارے میں اتنا جاننے کا موقع ملا
جاری رکھیئے گا
بہت بہت شکریہ

تانیہ
02-03-2013, 10:20 PM
تھینکس فار شیئرنگ
بہت خوب شیئرنگ ہے