PDA

View Full Version : بھترین عربی کی کتاب آپ کی خدمت مے پیش ہے



گلاب خان
12-29-2012, 06:20 PM
عربی زبان سیکھنے کے لئے انتھائی معروف اور مددگار کتاب
جو اس وقت پاکستان کے ہزاروں مدارس کےعلاوہ دنیا بھر کے مدارس کے نصاب میں داخل ہے۔یہ اس کتاب کا پہلا حصہ ہے http://www.archive.org/stream/ATTARIQA-TUL-ASRIYYA-PART1#page/n0/mode/2up۔

گلاب خان
12-29-2012, 06:22 PM
عربی سکھانے کے لئے آسان کتاب

یہ دوسرا حصہ ہے جو پیش خدمت ہےعربی سیکھنے سکھانے والے حضرات اس کتاب سے مستفید ہو سکیں۔

اللہ رب العزت ہماری اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین۔

http://urdulook.info/imagehost/?di=SD6V (http://www.archive.org/stream/ATTARIQA-TUL-ASRIYYA-PART2#page/n0/mode/2up)