PDA

View Full Version : ذ خیرہ اسلامی معلومات جلد 1



گلاب خان
12-29-2012, 06:31 PM
کافی عرصہ سے یہ بات دیکھنے میں آرہی ہے کہ عوامی حلقہ میں دین کی طرف رغبت پائی جارہی ہے۔جہاں بےدینی اپنے عروج پے ہے وہاں اسی رفتار سے دین داری بھی پھیل رہی ہے اسباب مختلف ہیں،کسی کی زندگی میں تبدیلی عالمی حالات کا نتیجہ ہے تو کسی میں تبدیلی کا سبب اپنی ہی ذات ہے اور کوئی اس لئے بدل گیا کہ اسکی ملاقات تبلیغی جماعت سے ہوئی یا پھر حج کے بعد زندگی بدل گئی وغیرہ۔ اسی مناسبت کو دیکھتے ہوئے ہم نے آپ تک نئی کتاب ذخیرہ اسلامی معلومات پہنچانے کا انتظام کیا ہے۔

یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے پہلا حصہ پیش کیا جارہا ہے دوسرا حصہ انشاء اللہ جلد ہی پیش کیا جائیگا۔

اس کتاب میں آپ کو بہت ہی مفید اور خوبصورت معلومات پڑھنے کو ملینگی مختلف موضوعات سے متعلق: مثلا: آپ ﷺ کی کتنی اولاد تھی؟

وحی کیا ہے؟

دنیا میں پہلے کون آیا؟

کتنے آسمان ہیں؟

پہلے کونسا جانور اللہ نے دنیا میں بھیجا؟

http://www.scribd.com/doc/43835629/Zakheera-e-Islami-Maloomat-1

گلاب خان
12-29-2012, 06:32 PM
[color=#000080]
کتاب ذخیرہ اسلامی معلومات کا دوسرا حصہ پیش کیا جارہا ہے http://www.archive.org/stream/Zakheera-e-islamiMaloomat-2#page/n0/mode/2up