PDA

View Full Version : قرآنی معلومات نایاب کتاب



گلاب خان
12-30-2012, 06:40 AM
قرّن کریم سے متعلق کافی اچھی معلومات اس کتاب میں موجود ہیں جیسے کہ قرآن کریم میں کتنی آیات ہیں کتنے رکوع ہیں کتنے سجدہ ہیں کتنی سورتیں مکہ میں نازل ہوئیں کتنی مدینہ میں وغیرہ

نوٹ: اس کتاب کو حکومت سعودیہ پر اعتماد کرتے ہوئے پیش کیا جارہا ہے مصنف سے بذات خود ہم واقف نہیں ہیں۔ http://www.archive.org/stream/QuraniMaloomat/QuranyMalomat#page/n0/mode/2up

بےباک
12-30-2012, 09:12 AM
بہت بہت شکریہ اور زبردست معلومات ہیں