PDA

View Full Version : ٹاپ ارجنٹ ۔ڈاکٹرز کی ضرورت



بےباک
12-30-2012, 10:57 PM
السلام علیکم
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a7/SaudiMOH.jpeg/220px-SaudiMOH.jpeg
REQUIRED SPECILTIES FOR MOH
سعودی عرب کی منسٹری آف ہیلتھ کو پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹرز پاکستان سے مطلوب ہیں ۔
مندرجہ ذیل شعبہ جات میں ،
Ghulam Nabi Memon ۔۔ڈاکٹر غلام نبی میمن صاحب خؤد انٹرویو لے رہے ہیں ،جو کہ منسٹری آف ھیلتھ میں کام کر ہے ہیں ،
REQUIRED SPECILTIES FOR MOH

1. Anesthesia 2. Neonatology 3. Pediatrics 4. Pediatric oncology 5. Orthopedics 6. Neurosurgery 7. Cardiovascular surgery 9. Foot and ankle 10. Thoracic surgery 11. Cardiac surgery 12. Internal medicine 13. Neurology 14. Cardiology 15 Rheumatology 16 Endocrinology 17 Hematology 18 Nephrology 19 ICU 20 PICU 21 NICU 22 Emergency 23 Rehablitation 24 Obs and gyne 25 Psychiatry 26 Radiology 27 Family medicine.

ان سے اخراجات نہیں لیے جائیں گے ۔ جوڈاکٹر ساتھی دلچسپی رکھتے ہوں ، اپنا فیس بک کا نام بتا دیں ۔ ان کو ڈاکٹر غلام نبی صاحب اضافہ کر لیں گے ، یا اپنا پیغام ادھر چھوڑ دیں ،
شکریہ ۔ آپ کا مخلص ۔۔محمد یونس عزیز