PDA

View Full Version : کوفتہ چاول



تانیہ
11-24-2010, 03:45 PM
کوفتہ چاول



اشیاء:

۔
قیمہ، آدھ کلو،

چاول ایک کلو،

نمک و مرچ حسب ذائقہ،

دھنیا (ثابت) ایک چھٹانک،

ادرک ایک چھوٹاٹکڑا

ترکیب :

قیمے کو اچھی طرح باریک پیس کر اور صاف کر کے اس میں نمک، مرچ، ادرک، ہرا مصالحہ، پیاز اور گرم مصالحہ ملا کر گوندھ لیں جس طرح کہ آٹا گوندھا جاتا ہے پھر اس قیمے سے مناسب سائزمیں کوفتے بنا لیے جائیں اور انہیں گھی میں تل کر نکال لیں۔ چاولوں کو اچھی طرح ابال لیا جائے۔ دیگچی اور کوفتوں کی تین تہیں لگا کر دم دے دیں۔ چٹنی کے ساتھ کھائیں گے تو بہت لذت بخش ثابت ہونگے۔

علی عمران
11-25-2010, 10:40 AM
واہ جی واہ بہت خوب .............. میں یہ بنا کر دیکھوں گا.............ھاھاھاھاھا