PDA

View Full Version : کلامِ اقبال : اینیمیشن



زیرک
01-13-2013, 08:04 PM
کلامِ اقبالؒ پر میری پہلی اینیمیشن۔ اسے میں آپ سب اور خاص کر جناب بےباک جی کی نذر کرتا ہوں۔


تیرے دریا میں طوفاں کیوں نہیں ہے؟
خودی تیری مسلماں کیوں نہیں ہے؟
عبث ہے شکوۂ تقدیرِ یزداں
تُو خود تقدیرِ یزداں کیوں نہیں ہے؟


۔
http://forum.urduworld.com/photo/data/896/tere_darya_main.gif



۔

تانیہ
01-17-2013, 09:18 PM
واؤ
زبردست
ماشاءاللہ
نائس

ابوسفیان
01-20-2013, 02:16 AM
زبردست جناب زیرک صاحب
ماشاء اللہ

بےباک
01-20-2013, 09:30 AM
شکریہ جناب ، آپ کی محبت ہمیں قبول ہے ،
آپ واقعی بہت ہی صبر اور ہمت سے کام کر رہے ہیں ، بے حد خوشی ہوئی ،کہ آپ تھری ڈی لکھائی میں کامیاب ہو گئے ہیں