PDA

View Full Version : خودی کا سر نہاں، لا الہ الا اللہ: کلامِ اقبال پر ایک تھری ڈی ٹیکسٹ



زیرک
01-24-2013, 05:48 PM
خودی کا سر نہاں، لا الہ الا اللہ: کلامِ اقبال پر ایک تھری ڈی ٹیکسٹ بنانے کی کوشش کی ہے، اس بار اینیمیشن نہیں بنائی، فائل ہی بہت بڑی بن جاتی ہے۔ آپ اپنی آراء سے آگاہ کیجئے گا۔ شکریہ۔


https://fbcdn-sphotos-a-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/150057_522889434409073_647381658_n.jpg

ابوسفیان
01-24-2013, 06:01 PM
زبردست جناب زیرک جی کیا کہنے
ماشاء اللہ بہت خوب:th_smile:

pervaz khan
01-25-2013, 03:17 PM
جزاک اللہ

بےباک
01-27-2013, 09:29 AM
محنت اور محنت ،
کاوش اور لگن سے آپ کام کر رھے ہیں ، اس نئی جہت پر کامیابی سے ہمکنار ہونے پر مبارک باد

خودی کا سر نہاں، لا الہ الا اللہ

:photosmile: