PDA

View Full Version : درود شریف کی تھری ڈی اینیمیشن



زیرک
01-27-2013, 12:22 AM
کافی دن سے اس کوشش میں تھا کہ درود شریف کی اینیمیشن بناؤں، آج کافی دنوں کی کوشش کے بعد بمع اعراب کے درود پاک کی تھری ڈی اینیمیشن بنائی ہے، اسے سادہ رنگوں میں سادہ پس منظر میں بنایا ہے، آپ دوست اپنی آراء سے آگاہ کیجئے گا، اگر کوئی غلطی ہو جائے تو بے شک اللہ پاک معاف کرنے والا ہے۔

http://forum.urduworld.com/photo/data/896/darood.gif (http://forum.urduworld.com/photo/showphoto.php/photo/37908/title/darood/cat/896)

تانیہ
01-27-2013, 12:29 AM
جزاک اللہ زیرک جی
بہت خوبصورت۔۔۔ماشاءاللہ
http://www.xitclub.com/attachments/rabi-ul-awal~%D8%B1%D8%A8%DB%8C%D8%B9-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%88%D9%84-305/2200d1297261021-rabi-ul-awal-beutiful-images-collection-jazakallah.gif

اذان
01-27-2013, 01:00 AM
زیرک جی کوئی بھی کام نیت سے ہوتا
اگر انسان فلک پر جانے کی نیت کر لے تو
آپ بھی اتفاق کرے گےفلک نزدیک نظر آنا شروع ہو جائے
۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے تھری ڈی اینیمیشن بناکر ہمیں خوشی کا موقع دیا
یقین کرے ماشاءاللہ بہت ہی زبردست لکھا آپ نے
مجھے بہت اچھا لگا آپ نے زبردست محنت کی ہے
امید کرتے ہیں آپ ایسے لکھتے رہے گے
آپ کا بہت شکریہ
جزاک اللہ

عبادت
01-27-2013, 02:37 AM
ماشاءاللہ
بہت خوب
جزاک اللہ

بےباک
01-27-2013, 09:24 AM
بہت ہی کمال کر دیا محترم ۔
آپ کی محنت اور لگن سے اردو منظر کے سب ممبران بہت خؤش ہوئے ہیں ،
جزاک اللہ ، آپ کی کاوش شاندار ہے ،

pervaz khan
01-27-2013, 02:51 PM
جزاک اللہ

بےباک
01-30-2013, 12:11 AM
http://falshbaner.persiangig.com/image/mabath/30.gifhttp://falshbaner.persiangig.com/image/mabath/62.gif

ابوبکر
01-30-2013, 04:48 PM
ماشاءاللہ
بہت خوب
جزاک اللہ

ساجد تاج
02-16-2013, 01:24 PM
جزاک اللہ