PDA

View Full Version : خودی کا سر نہاں، لا الہ الا اللہ: تھری ڈی اینیمیشن



زیرک
01-28-2013, 03:16 AM
خودی کا سر نہاں، لا الہ الا اللہ: کلامِ اقبال پر ایک تھری ڈی اینیمیشن کی کوشش کی ہے، آپ دوست بہتر طور پہ بتا سکتے ہیں کہ کیسی بنی ہے۔


http://forum.urduworld.com/photo/data/896/khudi_ka_sir_2.gif (http://forum.urduworld.com/photo/showphoto.php/photo/37919/title/khudi-ka-sir-2/cat/896)

سیما
01-28-2013, 04:01 AM
بہت خوبصورت
شکریہ

انجم رشید
01-28-2013, 10:55 AM
ویری نایس جزاک اللہ
شکریہ

pervaz khan
01-28-2013, 02:12 PM
جزاک اللہ

بےباک
01-28-2013, 09:52 PM
بہت ہی خوب اور بہترین اینیمیشن بنانے پر آپ کا شاباش اور آپ سے آئیندہ بھی مزید ایسے طغرے لکھنے کی طلب ہے ،
جزاک اللہ
:photosmile:

تانیہ
01-28-2013, 10:03 PM
واؤ
بہت خوب
بہت شکریہ اتنا خوبصورت اینیمیشن ہم سے شیئر کرنے کے لیے