View Full Version : حذیفہ اشرف کی تصاویر
محمداشرف يوسف
01-29-2013, 04:06 AM
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا ۔
ترجمہ: اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا ۔
السلام علیکم
ماشاء اللہ بہت ہی کیوٹ سا بےبی ہے ،ٹھہرو میں ایک 2 فوٹوز لے لوں :photosmile::photosmile::photosmile::photosmile::p hotosmile::photosmile:
:connie_38:
بےباک
01-29-2013, 09:38 AM
بہت خوب ،
حذیفہ بہت ہی پیارا بچہ ہے ، ماشاءاللہ ، اللہ تعالی اس کو نظر بد سے دور رکھے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، آمین۔
pervaz khan
01-29-2013, 03:01 PM
بہت پیاری تصویریں ہیں اللہ پاک بچے کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
تانیہ
01-29-2013, 10:06 PM
واؤ سو کیوٹ ماشاءاللہ
اتنا پیارا و کیوٹ بےبی ہے ۔۔۔۔۔ہم سے پکس شیئرنگ کے لیے بہت شکریہ
اللہ تعالی کیوٹ سے بےبی کو نظر بد سے بچائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔۔۔۔آمین
اللہ پاک بچے کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
عبادت
01-30-2013, 01:01 AM
ماشاءاللہ
بہت ہی پیارا بچہ ہے
چل بھی کاکے جھولے لیتا جا موجاں کر
:treeswing:
محمداشرف يوسف
02-03-2013, 05:10 AM
خذیفہ اشرف کی تصاویر
بہت پارا پارا بے بی ہے ماشاء اللہ
مگریہ تواوبامہ کی تصویریں ہیں کیوں ؟
تانیہ
08-29-2013, 09:23 PM
خذیفہ اشرف کی تصاویر
:rulez:
وي بلیٹن® v4.1.12, حقوق نقل و اشاعت: 2000-2021, اردو منظر . اردو ترجمہ از: سيد شاکرالقادری