PDA

View Full Version : [you] میرے سوال کا جواب دیں



این اے ناصر
01-30-2013, 10:51 AM
لو جی ۔۔۔
سب سے پہلے تو السلام علیکم!
اور پھر
ایک عدد نئے مزاحیہ گپ شپ کے ساتھ حاضر ہوں۔۔۔

امید ہے کہ آپ لوگ شراکت کریں گے ۔۔۔
اور ۔۔۔۔

اس بات کا خیال رہے کہ موضوع مقفل نا ہو۔۔

تو
میں شروع کردوں۔


"ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے"۔۔۔ سنا ہے نا محاورہ؟

تو بتائیے کہ ہر ناکام مرد کے پیچھے کس کا ہاتھ ہوتا ہے؟
مزید یہ بھی کہ تعداد کا کوئی تعین ہے؟

چلو چلو ۔۔
شروع ہو جاو لوگو!!!

بےباک
01-30-2013, 11:26 AM
شیخ چلی کا ہاتھ ہوتا ہے وہ ہمیں خیالی پلاؤ پکانا سکھاتا رہتا ہے ۔اسی کا ہاتھ ہے ہماری ناکامی میں

نگار
01-30-2013, 10:08 PM
جو چیز بلندی پہ پہنچائے گی تو وہی آپ کو زمین پہ بھی دے مارتی ہے

بےباک
04-09-2013, 04:42 AM
کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
یہ سنا ہے مگر وہ ہاتھ ترقی کے لئے نہیں ہوتا بلکہ اسے کنگال کرنے کے لئے ہوتا ہے
:smiley-happy120:

شاذیہ سعید
04-09-2013, 10:53 AM
اسی امی کا ہاتھ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
04-09-2013, 10:40 PM
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک ناکام ہاتھ عورت کا ہی ہوتا ہے

ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا

عبادت
04-10-2013, 01:18 AM
مجھے ذرہ بیگم صاحبہ سے پوچھ لینے دیں ان کا ہاتھ ہے بھی کہ نہیں
ھاھاھاھاھاھا وہ نہ ہو انہوں نے ٹانگ رکھی ہو ھاھاھاھاھاھاھا

مٹھے کریلے
04-10-2013, 02:28 AM
ذمہ دار تو وہی ہوتا ہے جو کہ معاملات کا فیصلہ کرتا ہے، اگر تو مرد کی چلتی ہے تو وہی کامیابی اور ناکامی کا ذمہ دار ہے، اگر عورت کا حکم چلتا ہے تو وہی ذمہ دار ہے۔

نورالعین عینی
04-10-2013, 05:25 AM
وعلیکم السلام
حیران ہوں۔۔تھریڈ کا نام، مجھ سے مخاطب کیوں ہے؟
کامیاب مرد کے پیچھے اگر کسی عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو وہ یقینا بہت مدبر ہوگی۔اور برعکس صورتحال میں بچارے کا پالا کسی کم عقل قسم کی خاتون سے پڑ گیا ہوگا۔
حالانکہ دونوں صورتوں میں "سارا کریڈٹ" عورت کو نہیں جاتا۔اس میں مرد کی اپنی خوبیاں وخامیاں بھی بہت اہمیت رکھتی ہیں۔

ناز گُل
04-10-2013, 10:42 AM
میں نے بھی اپنا نام دیکھا تو اس لیے یہاں آ گئی
صاف بات کہ دونوں کی کامیابیوں کے پیچھے ایک دوسرے کا ہاتھ ہے اور یہی کچھ بربادی کے عالم میں بھی ہوتا
کامیاب بھی ایک دوسرے کو کرتے ہیں لیکن اگر مزاج میں تضاد آئے تو پھر بربادی بھی ایک دوسرے کے ہاتھوں ہی
ہوتی ہے

ناز گُل
04-10-2013, 10:57 AM
اب بھی حیران سی ہوں کہ میرا نام کیسے لکھا آیا

شاذیہ سعید
04-10-2013, 11:05 AM
یہاں سب کے الگ الگ نام شو ہو رہے ہیں مطلب جو بھی اس تھریڈ کو دیکھے گا اسی کا نام شو ہوگا۔۔۔۔جیسے مجھے میرا نام شو ہو رہا ہے اور یہ ساری کارستانی علی عمران بھیا کی لگتی ہے۔۔۔۔۔:169:

نگار
04-10-2013, 03:08 PM
اب بھی حیران سی ہوں کہ میرا نام کیسے لکھا آیا

خود تو نام لکھا ہے فورم میں اب حیران نہ ہونا
:th_smile::th_smile::th_smile::th_smile:

pervaz khan
04-19-2013, 10:24 PM
مجھ سے پہلے سینیر ممبرز اس سوال کا جواب دے چکے ہیں اور میں ان کے جواب سے اتفاق کرتا ہوں

تانیہ
04-20-2013, 09:07 PM
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہےاور ناکام مرد کے پیچھے





















































بہت سی عورتوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔۔۔۔ہاہا:christmas:

نگار
04-20-2013, 10:34 PM
جس قوم کی حکمران ایک عورت بن جائے تو اللہ تعالی اس قوم کو خوار کر دیتا ہے

شاذیہ سعید
05-04-2013, 09:21 PM
phir to india or bangaladeshi qom ko b khwar ho jana chye na

نگار
05-04-2013, 10:41 PM
انڈیا میں اکثریت ہندوؤں کی ہے وہ تو ویسے بھی غرق ہیں اور بنگلادیشی بھی رسوائی میں کم نہیں
سب کا حال دیکھا ہے،،،

سیما
05-15-2013, 04:33 AM
میں کون سی بات کا جواب دوں پہلے آپ تو میرے سوال کا جواب دیں آپ ہیں کہاں آجکل نظر نھی آتے فورم پر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

تانیہ
05-18-2013, 06:19 AM
میرا سوال یہ ہے کہ سب لوگ آجکل سوئے ہوئے کیوں ہیں ۔۔۔۔فورم پہ نظر نہیں آتے

نگار
05-18-2013, 11:34 PM
میں کون سی بات کا جواب دوں پہلے آپ تو میرے سوال کا جواب دیں آپ ہیں کہاں آجکل نظر نھی آتے فورم پر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

آجکل وقت کی کمی کر رہا ہوں دھیرے دھیرے غائب ہونے کے لیے

ناز گُل
06-05-2013, 01:24 PM
جن بھوت غیب ہوتے ہیں پہر اپ کیسے غیب ہوں گے

شاہنواز
06-05-2013, 04:58 PM
وہی بات بھوت غائب ہی ہوتے ہیں

pervaz khan
06-13-2013, 05:13 PM
مصروفیت کی وجہ سے حاضری مشکل ہو جاتی ہے

pervaz khan
07-06-2013, 07:33 PM
مصروفیت کی وجہ سے

نگار
07-12-2013, 12:40 AM
سوال کسی نے کیا ہی نہیں تو جواب کس کا دیں :smiley-ashamed005: