PDA

View Full Version : آن لائن شاپنگ



این اے ناصر
01-30-2013, 10:54 AM
السلام علیکم

ایک ویب سائٹ ، جو کہ آن لائن شاپنگ کی سہولت دیتی ہے

چند چیزیں منگوانا چاہتا ہوں

میرے لئے ان چیزوں کو پاکستان میں حاصل کرنا کیسے ممکن ہے؟؟؟

بےباک
01-30-2013, 11:24 AM
پہلے کریڈٹ کارڈ بنوائین ، ان لائن خریدنے کے لیے ،پھر آن لائن پے منٹ کریں اور ڈیلوری کے اخراجات بھی ساتھ ہی ادا کریں ،
آپ کا کام ہو جائے گا ۔ایڈریس بھی لکھیے گا ، جہاں چیزیں منگوانی ہیں