PDA

View Full Version : آج آپ نے کتنا کھانا کھا یا ہے؟



رمیض احمد
01-31-2013, 04:33 PM
اسلام علیکم

آج کی نئی با ت کہ آپ نے بالکل سچ بولنا ہے۔

انجم رشید
01-31-2013, 06:29 PM
پہلے آپ تو یہ بتایں کہ آپ نے کتنا کھایا ہے

سیما
01-31-2013, 08:53 PM
یہ تو چیٹنگ ہے پہلے آپ نے بتانا ہے آپ نے کتنا کھایا ہے تب ہم سب بولینگے :smiley-angry019:

نگار
01-31-2013, 09:56 PM
میں بہت کم کھاتا ہوں ، کھانے کا شوقین نہیں

pervaz khan
02-01-2013, 04:57 PM
میں بھی زیادہ نہیں کھاتا

نگار
02-01-2013, 09:56 PM
زیادہ کھانا مطلب صحت خراب کرنا
متوازن غذا ہی بہترین ورزش ہے اور اچھی صحت بھی

سیما
02-05-2013, 05:28 AM
غسہ کھایا وہ بھی فورم پر کسی سے:stop:

pervaz khan
02-05-2013, 02:28 PM
ابھی ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

سیما
02-06-2013, 12:02 AM
اورنج کھایا

pervaz khan
02-06-2013, 01:24 PM
ابھی ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
02-06-2013, 02:51 PM
چائے پی لی وہ بھی دن کے 12 بجے جو میری صبح ہے

pervaz khan
02-07-2013, 02:39 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
02-08-2013, 06:04 PM
یہ تھریڈ ہی غلط ہے ، کوئی مطلب نہیں اس کا کہ آپ نے کتنا کھایا

:rulez: :rulez:

pervaz khan
02-09-2013, 02:56 PM
لکھنا چھوڑ دیں تو نیچے چلا جائے گا

نگار
02-09-2013, 03:32 PM
ایسا کرتا ہوں کوئی پتھر باندھ دیتا ہوں تاکہ وزن سے نیچھے چلا جائے