PDA

View Full Version : شاہ رخ خان کی قلابازی



انجم رشید
01-31-2013, 08:56 PM
[attachment=1274]

سیما
01-31-2013, 09:19 PM
کچھ دنوں پہلے میں نے ایک ڈرامہ دیکھا یو ٹیوب پر داستان اتنا ظلم ہوا تھا مسلمانوں پر کہہ کوئی وہ ڈرامہ دیکھے تو رونا ہی بند نا ہوئے
بہت سارون مسلمانوں کو مارا جلایا ٹرین بھر بھر کر لاشے پاکستان بیجھے بہت دُکھ دیا تب جا کر پاکستان ملا
مگر ہمیں پاکستان مل تو گیا مگر کوئی قدر ہی نہیں آپ انڈین مسلمان کو دیکھو تو سب کو پتا چلے گا وہ پاکستان کو کتنا پٔسند کرتے ہیں
جب میچ ہوتا ہے تو انڈین مسلمان پاکستان کے لیے دُعا کرتے ہیں ۔ اور شارُھ نے تو انڈیا کا راگ گانا ہی ہے ، اس نے اور پیسے کمانا ہے
اس سے کچھ اور ہو نا ہو ہم پاکستانوں کو اپنے وطن سے بھر پور پیار کرنا چاہیے اور اپنے ملک کے لیے کچھ اچھا سوچنا چاہیے

نگار
01-31-2013, 09:53 PM
انڈین کبھی بھی پاکستان کے لیے دعا نہیں کرتے

سیما
01-31-2013, 10:04 PM
کرتے ہیں اور میرے سامنے کیا ہے میرے بہت سارے فرینڈز کے امی ابو لوگ پاکستان کو دُعا کرتے ہیں
جب میچ جیت جائے تو مبارک دیتے ہیں فون کر کے پرومس سچ کہہ رہی ہون
مگریہ بولتے ہیں وہ لوگ جب پاک جیت جاتا ہے ۔تو انڈیا میں مسلم لوگ کو تکلیف ملتی ہے

نگار
01-31-2013, 10:11 PM
یہ صرف دکھاوا ہے جو وہ کرتے ہیں
اور اس میں کوئی سچائی نہیں

تانیہ
01-31-2013, 10:16 PM
ہندو بہت متعصب قوم ہے سو سال ساتھ گزارنے کے بعد بھی وہ مسلمانوں کو اور انکے مذہب کو قبول نہیں کر سکی برصغیر کی تاریخ اسکی گواہ ہے تو یہ شارخ کیا چیز ہے ہندو کبھی اسکو دل سے قبول نہیں کرینگے کہ یہ محب وطن ہے کیونکہ میں نے خود ٹی وی پہ بھی دیکھا ہندو قوم کو اسکے لیے ایسا ویسا بولتے اب شارخ جو جی چاہے کرے یا کہے سب ڈرامے بازیاں ہیں ان سب کی

انجم رشید
02-01-2013, 12:11 PM
افسوس اس بات پر ہے کہ ہمارے کچھ پاکستانی اس وقت بھی پاکستان کے مخالف تھے اور آج بھی ہیں ان پاکستانیوں کو بہت تکلیف ہوئی ہے پاکستان بننے کی اور دوسروں کو بھی گمراہ کر رہے ہیں کچھ لوگ آج بھی کہتے ہیں کہ ہمیں کیا دیا پاکستان نے ۔
افسوس یہ لوگ صرف بھارتی ڈرامے دیکھ کر خوش ہوتے ہیں کہ بھارت ایک سیکولر ملک ہے وہاں سب کچھ دستیاب ہے ( حرام و حلال ) اور بھارت بہت امیر ملک ہے لیکن یہ تو ہے صرف ڈراموں کی بات حقیقت میں وہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں ۔ اے کاش یہ لوگ ان مسلمانوں سے پوچھیں جو وہاں آباد ہیں کتنی تکلفیں ہیں ان کو آزادی نام کی کوئی چیز نہیں ہے پچھلے دنوں جو بیان آیا تھا بھارتی وزیر داخلہ کا اور سیکٹری داخلہ کا اور بھارتی وزیر خارجہ کا اس سے ہی اندازہ لگا لیں کہ ہندو کیا کیا کر رہا ہے مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی ہندو کر رہے ہیں اور گرفتار ہوتے ہیں مسلمان ہندو کا اگر بس چلے تو وہ مسلمانوں کو سمندر میں ڈبو دے جیسے کہ ان کے بیانوں سے ظاہر ہوتا ہے ۔
ا