PDA

View Full Version : تحریک طالبان کی شرائط



بےباک
02-04-2013, 09:39 AM
http://ummatpublication.com/2013/02/04/images/news-03.gif

انجم رشید
02-04-2013, 12:08 PM
میرے خیال میں مذاکرات ہونے چائیں تاکہ ملک میں امن پیدا ہو اگر امریکہ طالبان سے مذاکرات کر سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟

بےباک
02-05-2013, 10:33 AM
http://ummatpublication.com/2013/02/05/images/story1.gif

انجم رشید
02-06-2013, 11:23 AM
طالبان نے کراچی میں علما کے قتل کا ذمہ دار ایم کیو ایم کو قرار دیا ِ۔
--------------------------------------------------------------------------------
کتنے سوال اٹھتے ہیں یہاں اور کتنے جواب مل جاتے ہیں اس ایک لائین سے

سید انور محمود
02-06-2013, 11:42 PM
کیا بات ہے بے باک صاحب ، آپ نام کے ہی نہیں دہشتگردوں کی ترجمانی کے لیے بھی بے باک ہوگے ہیں۔ ایسالگتا ہے یہ فورم طالبان دہشتگردوں کا ترجمان بن گیا ہے۔ دہشت گردوں کی تصویریں قومی ہیروں کی طرح لگای گیں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دہشتگردوں کے ساتھیوں منور حسن اور فضل الرحمان بھی موجود ہیں۔ کیا بات ہے اس پوری امت کا بیڑا غرق کرنے کے لیے جھوٹ کا پلندا امت ہے نہ۔ آپ پراس فورم پر اور اس فورم کے ایڈمن صاحب پر اللہ اپنا رحم کرے، لگتا ایڈمن صاحب کسی اور کام میں مصروف ہیں۔

admin
02-12-2013, 08:17 PM
میں فلحال اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں جلد ہی اس کا فیصلہ کر دیا جائے گا۔۔۔۔ اردو منظر فورم کسی تنظیم یا ادارے کا ترجمان نہیں ہمارا مقصد فقط پاکستان سے محبت ہے۔۔۔ فلحال طالبان کا نام پاکستان کے خلاف لڑنے والوں میں شامل ہے وہ تردید کریں یا تصدیق شواہد موجود ہیں۔ اور امت اخبار کا ماضی بھی کوئی خاص درخشاں نہیں کالعدم تنظیموں کے اس ترجمان نے ہمیشہ غیرجانبدار حلقوں کو متنازعہ بنانے کی ہی کوشش کی ہے۔ چنانچہ گزارش ہے کہ اس اخبار کی کوئی ایسی خبر جو قومی مفادات کے خلاف ہو اسے یہاں نہ لگایا جائے۔

پہلے مرحلے میں میں طالبان راہنماؤں کی تصویر ہٹا رہا ہوں۔ باقی کا فیصلہ بعد میں کرتے ہیں۔

شکریہ
واسلام