PDA

View Full Version : رحمان ملک بھی ”نجومی بابا “بن گئے



سیما
02-04-2013, 11:44 PM
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی شاندار رہی، آئندہ حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہو گی۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک جتنی پیش گوئیاں کیں وہ سب کی سب درست ثابت ہوئیں اور اب پیپلز پارٹی کے دوبارہ اقتدار میں آنے کی پیش گوئی بھی پوری ہو گی،آئندہ دنوں میں حالات مزید خراب ہوسکتے ہیں ۔ رحمان ملک نے کہا کہ وہ خود بھی موبائل فون پرپابندی کے خلاف ہیں مگردہشت گردی روکنے میںیہ طریقہ کامیاب رہا ہے۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وہ تنقید کا برا نہیں مناتے، ملک میں امن وامان کے قیام کے لئے جو بھی ضروری ہوا وہ اقدام ضرور اٹھائیں گے۔:290::290::290::290::290::290:


(روزنامہ پاکستان)

عبادت
02-05-2013, 12:46 AM
ھاھاھاھاھاھا
یہ تو واقعی اصلی نجومی بابا ہے

نگار
02-07-2013, 12:24 AM
اقدام ضرور کرینگے مطلب اب تک رحمان ملک نے اس کے لیے کوئی اقدام نہیں کیا تھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
یہ لالچی لوگ صرف اور صرف اپنا فائدہ سوچتے ہیں ،
لعنت ہو ان پہ