PDA

View Full Version : اتنی مدت بعد ملے ھو



ٹیا
12-11-2010, 10:29 PM
اتنی مُدت بعد ملے ہو
کن سوچوں میں گُم رہتے ہو

تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
ریت پے کیا لکھتے رہتے ہو

کون سی بات ہے تم میں ایسی
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو

ہم سے کہو ہجر کے قصے
اپنی کہو تم کیسے ہو

بےباک
12-11-2010, 10:31 PM
اتنی مُدت بعد ملے ہو
کن سوچوں میں گُم رہتے ہو
......................................

بہت خوب ، بہت خوب ،
زبردست زبردست،،،،

گلاب خان
12-11-2010, 10:33 PM
ویلکم آپ کو اور بھت خوب بھت اچھے

بےباک
12-11-2010, 10:38 PM
بہت ہی اچھا ، مگر گلاب کا پھول جہازی سائز کا لگایا ، ٹیا کی شاعری واقعی اچھی ہے نا ،

علی عمران
12-12-2010, 04:59 PM
واہ واہ کیا بات ہے ٹیا جی........ بے جی گلاب خان بتا رہا ہے کہ اگر کوئی گلاب کا پھول خان ہوا تو کیسا ہو گا........ تو ظاہر ہے پھول نے خان بن کر اتنا پھیلنا تو تھا ہی........ ہاہاہاہاہاہاہا

تانیہ
12-12-2010, 06:34 PM
نائس پوئٹری