PDA

View Full Version : آلو بخارے اور املی کا شربت



نگار
02-07-2013, 01:24 AM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=3JU0

نوٹ

جب آپ بنائیں تو ایک گلاس مجھے بھی بھیج دیں

سیما
02-07-2013, 04:10 AM
اب یہ کالا نمک کون سا ہوتا ہے میں نے تو کبھی دیکھا نہیں کالا نمک

بہت شکریہ اچھی ترکیب لگتی ہے

انجم رشید
02-07-2013, 09:29 AM
[quote=سیما;55638]
اب یہ کالا نمک کون سا ہوتا ہے میں نے تو کبھی دیکھا نہیں کالا نمک



ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا جیسے میں کالا ہوں اور کچھ بندے گورے ہون گے ایسی طرح کالا نمک بھی ہے ۔
میری بہن بازار میں کالا نمک بھی مل جاتا ہے واقع ہی اس کا رنگ کالا ہوتا ہے ( ایشیا میں ملے گا ) اب کم نظر آتا ہے پرانے وقتوں میں جن پھلوں پر لوگ نمک لگا کر کھاتے تھے وہ کالا نمک استمال کرتے تھے طب میں اس کے بہت فوائید بتائے گئے ہیں زایقہ میں نمک سے مختلف ہے ۔
بہت سے کھانوں میں بھی استمال ہوتا ہے بہت لذیذ ہے ۔
__________________________________________________ ___________

pervaz khan
02-07-2013, 01:58 PM
اچھی شئیرنگ کا شکریہ

نگار
02-12-2013, 06:40 PM
سب کے پسند کنے کا بہت بہت شکریہ

ملہار
01-30-2014, 10:30 PM
بہت مزے کا بنا یہ شربت واؤؤؤؤ۔۔۔۔۔۔ بہت شاندار ریسیپی شیئرنگ ہے......:p:
ایک گلاس اس موسم میں نوش فرما لیں گے تو صحت ایک دم فرسٹ کلاس ہو جائے گی......:P
بہت شکریہ نگار صاحب۔۔!!! :D