PDA

View Full Version : دم کیا ہوا لوبیا،کوفتے



تانیہ
11-24-2010, 03:50 PM
دم کیا ہوا لوبیا،کوفتے

اشیاء........

قیمہ آدھا کلو

لوبیہ 450 گرام

ڈبل روٹی کا چورا آدھا کپ

لہسن،ادرک ایک چائے کا چمچ

چل سوس ایک چمچ

سرخ مرچ ڈیڑھ پیکج

ہرا دھنیا پتے تھوڑے سے

گرم مصالحہ ایک چٹکی

تمک حسب منشا

آئل حسب ضرورت کئی پیاز ایک مٹھی

انڈا ایک عدد۔

ترکیب...........

.قیمے میں ڈبل روٹی کا چورا پیاز کا کچومر ادرک گرم مصالحہ اچھی طرح سے ملا لیں اب اسے تقریبا ایک گنھٹے کے لئے پڑا رہنے دیں اب قیمے کی چھوٹی چھوٹی گیند یں بنا لین ایک انڈا اچھی طرح پھینٹ لیں اب ایک تیل میں تلیں جب یہ ہلکے براﺅن ہو جا ئیں توان کو نکال لیں اب ایک کھلی ڈش میں دم کئے ہوئے لوبئے کے دانے کی تہے لگا کراس پر تلے ہوئے کو فتے رکھ کراسے پیاز کے لچھوں سے سجاد یں ۔آپ کے مہمانوں کی تواضع کے لئے یہ بھی اچھی ہے

علی عمران
11-25-2010, 10:46 AM
واہ بہت خوبببببببببب........... لگتا ہے تانیہ نے کام شروع کر دیا.........ہاہاہاہاا