PDA

View Full Version : پاکستانی عوام کے لیئے خوش خبری۔۔۔!!!



اذان
02-16-2013, 12:16 AM
کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی
http://rajafamily.com/lib/00050K06G.jpg

ابوظبی گروپ اور ملک ریاض کے درمیان 45 ارب ڈالرز کا معاہدہ ہوا ہے جس میں سے 35 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سندھ میں کی جائے گی جبکہ 10 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری لاہور اور اسلام آباد میں کی جائے گی جس سے 25لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔ یہ پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی غیرملکی سرمایہ کاری ہے۔منصوبے کا نمایاں پہلو سمندر سے توانائی حاصل کرکے بجلی پیدا کرنا ہے، منصوبے کے تحت سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بھی بنایا جائے گا، کراچی کی عمارت دبئی کے برج الخلیفہ سے بھی بلندہوگی۔

نگار
02-16-2013, 02:59 PM
باخبر رکھنے پہ آپ کا بہت بہت شکریہ