PDA

View Full Version : آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا ؟؟؟



سیما
02-20-2013, 04:14 AM
السلام علیکم
آپ نے کیا کھایا اور کیا پکایا لڑی کے ساتھ ایک بار پھر سے حاضر ہوں :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::popcorn::popcorn:
اب جلدی جلدی لکھو کیا کیا کھایا اپ نے :photosmile::photosmile::photosmile:

اچھا تو میں نے کچھ نہیں کھایا سوا ہوا کے :popcorn:

محمداشرف يوسف
02-20-2013, 04:34 AM
افلاس کی بستی میں ذراہ جا کر تو دیکھو
وہاں بچے تو ہوتے ہیں بچپن نھیں ہوتا

سیما
02-20-2013, 04:40 AM
یہ کیا لکھا مجھے تو سمجھ ہی نہیں آئی اس بات کی اور یہ کیسے ہو سکتا ہے بچے ہو بچپن نا ہو ؟

محمداشرف يوسف
02-20-2013, 04:47 AM
مطلب
غریب آدمی کے بچے تو ہوتے ہے لیکن بچوں کی ضرورت کی چیزیں نھیں ہوتی

سیما
02-20-2013, 05:03 AM
جی ہاں سچ بات لکھی اپ نے مجھے تو بہت دُکھ ہوتا ہے ایسا کچھ پڑھتی ہون تو، ابھی بی بی سی پرھ رہی تھی ۔ انڈیا کا نیوز ہے
غریب بچوں کے بارے ابھی کوپی کر کے پیسٹ کرتی ہوں

سیما
02-20-2013, 05:17 AM
http://urdulook.info/portal/showthread.php?tid=7801&pid=56488#pid56488

نگار
02-21-2013, 04:03 PM
یہ کیسی لڑی ہے جو اپنے مدار سے ہٹ کر چلی گئی

یہاں گپ شپ کرنی ہے یا کھانا پینا

:stop: :stop: :stop: :stop: :rulez: :rulez: :rulez: :rulez:

میں نے کل اپنے لیے ڈانٹ بنائی اور آج صبح مزے سے کھائی

سیما
02-22-2013, 06:04 AM
ہاہاہاہاہاہاہاہ کیسا مزے مزے کاڈش بنایا ہمممممممممممممممم

میں نے سالن روٹی سبزی

pervaz khan
02-22-2013, 02:50 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
02-22-2013, 03:34 PM
کاک ٹیل سٹرابری جوس

سیما
02-23-2013, 04:38 AM
فش اور چپس

pervaz khan
02-23-2013, 03:33 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
02-24-2013, 12:03 AM
آج تو کچھ کھانے کو دل ہی نہ کیا

pervaz khan
02-24-2013, 02:16 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
02-24-2013, 03:50 PM
کیا آپ نے خود بنایا تھا ؟؟؟

کیونکہ یہ بھی بتانا ہے کہ آپ نے کیا پکایا

میں نے ملک اور چوکولیٹ کا شیک پیا

جو تیار ملتا ہے

ھاھاھھاھاھاھا

pervaz khan
02-25-2013, 01:32 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے -

سیما
02-26-2013, 03:56 AM
چکن میش الو اور بینز

pervaz khan
02-26-2013, 02:32 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

سیما
02-26-2013, 09:03 PM
انناس کھا رہی ہوں

عبادت
02-27-2013, 01:27 AM
میں تو بھوک کو انجواے کر رہا ہوں:tongue38:

pervaz khan
02-27-2013, 02:05 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

سیما
02-27-2013, 11:47 PM
ابھی پک تو گیا قیمہ کریلا :smiley-angry019: جو مجھے پسند نہیٓں ہے :sto

سیما
02-28-2013, 03:48 AM
چیز اور مشروم اوملیٹ :smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020::smiley-eatdrink020:

pervaz khan
02-28-2013, 01:59 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
03-01-2013, 12:26 AM
اس میں پکایا کا تو کوئی ذکر ہی نہیں

گھر میں دوسروں نے پکایا اور میں نے کھایا

pervaz khan
03-01-2013, 02:49 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
03-01-2013, 06:40 PM
جو پکایا وہی کھایا

pervaz khan
03-02-2013, 03:30 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
03-03-2013, 08:48 PM
سٹرابری پلس ملک جوس

pervaz khan
03-04-2013, 02:16 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

نگار
03-04-2013, 02:58 PM
ابھی ابھی چائے پی لی

pervaz khan
03-05-2013, 02:43 PM
تھوڑی دیر پہلے ناشتہ کیا ہے

نگار
03-05-2013, 11:00 PM
گرین ٹی اور ایک برگر

pervaz khan
03-06-2013, 03:06 PM
تھوڑی دیر پہلے ناشتہ کیا ہے

نگار
03-06-2013, 11:17 PM
چپس اور جوس

pervaz khan
03-07-2013, 01:35 PM
تھوڑی دیر پہلے ناشتہ کیا ہے

نگار
03-07-2013, 03:07 PM
ابھی تک تو کچھ نہیں

pervaz khan
03-08-2013, 02:23 PM
تھوڑی دیر پہلے ناشتہ کیا ہے

نگار
03-08-2013, 04:50 PM
آج تو بہت کچھ کھایا

pervaz khan
03-09-2013, 02:38 PM
تھوڑی دیر پہلے ناشتہ کیا ہے

نگار
03-09-2013, 06:22 PM
سوپ پیا بہت مزے دار

pervaz khan
03-30-2013, 04:26 PM
جوس پیا ہے

سیما
04-16-2013, 03:08 AM
کڑائی چکن اور سبزی

تانیہ
04-16-2013, 11:17 AM
ابھی تک کچھ نہیں کھایا پیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناشتہ و لنچ ایک ساتھ ہی کرونگی

سیما
04-17-2013, 03:11 AM
روسٹ سٹیک ،روسٹ الو ، اور سٹیم سبزی

بےباک
04-17-2013, 04:21 AM
خواتین کا شعبہ ہے پکاؤ تے کھاؤ اور کھلاؤ ۔ہاہاہاہاا ۔ اس وقت رات کے سو دو بج رہے ہیں بھنے ہوئے چنے نصیب میں ہیں ،

سیما
04-17-2013, 09:32 PM
چاول کی کھیر

تانیہ
04-17-2013, 10:20 PM
ماش کی دال دہی بھلے اور روٹی

ناز گُل
04-19-2013, 11:44 AM
ناشتہ کیا

تانیہ
04-19-2013, 09:46 PM
ابھی کھیر کھائی

pervaz khan
04-19-2013, 10:08 PM
چائے پی ہے

تانیہ
04-25-2013, 10:19 PM
ابھی سموسے کھائے ہیں چھوٹا سائز والے ۔۔۔۔بہت مزیدار

سیما
04-27-2013, 03:11 AM
چوکلیٹ کیک اور گرین چائے

pervaz khan
04-27-2013, 09:40 PM
فروٹ کھا رہا ہوں

سیما
04-30-2013, 03:36 AM
سالن روٹی اور پالک کی سبزی :popcorn:

pervaz khan
05-01-2013, 03:16 PM
ہلکا سا ناشتہ کیا ہے

سیما
05-04-2013, 05:31 AM
فش اور چپس

سیما
05-15-2013, 04:26 AM
فش سالن ۔ اور چاول

تانیہ
05-18-2013, 06:22 AM
ابھی تک تو کچھ نہیں کھایا سوا میڈیسن کے

تانیہ
05-19-2013, 10:10 PM
چکن ساتھ روٹی اور چٹنی سلاد

سیما
05-24-2013, 01:38 AM
پالک ساگ اور چکن سالن

سیما
05-25-2013, 01:47 PM
اپنا سر :smiley-chores007::smiley-chores011::smiley-chores004::smiley-chores017::smiley046::smiley011::smiley026::smiley 022::smiley024::smiley015:

سیما
06-03-2013, 02:47 AM
ا ہے کھانا بس میرا ہی کام ہے باقی لوگ تو سونگتے ہیں !

ناز گُل
06-05-2013, 01:19 PM
ناشتہ کیا لکن اب دوپہر کی تیاری ہے

pervaz khan
06-13-2013, 05:23 PM
جو نصیب میں ہے چند منٹ بعد مل جائے گا

سیما
06-13-2013, 09:05 PM
آم کھانا ہے اب :91:

سیما
06-16-2013, 04:40 AM
بیف پلاو اور سلاد

تانیہ
06-17-2013, 11:48 PM
آئسکریم کھائی

سیما
06-19-2013, 03:44 AM
روسٹ مرغی سلاد

تانیہ
06-23-2013, 09:15 PM
کالے چنے اور سفید روٹی

pervaz khan
07-06-2013, 07:31 PM
گوشت روٹی

نگار
07-12-2013, 12:41 AM
بہت کچھ کھایا اب کیا کیا لکھوں

سیما
08-21-2013, 04:20 AM
مرغی کڑاہی اور نان

pervaz khan
08-21-2013, 02:33 PM
صرف دو بریڈ کے ٹکڑے اور چائے کا ایک کپ

سیما
08-21-2013, 03:30 PM
پورج کھایا ابھی تک بسسس

سیما
09-02-2013, 07:32 PM
سوڈا پیا

تانیہ
09-03-2013, 11:05 PM
چاول چنے کھائے

نگار
11-15-2013, 05:27 PM
کچھ نہیں ابھی تک