PDA

View Full Version : آسیہ عارف ۔ایک منفرد پاکستانی بچی



بےباک
02-23-2013, 11:38 AM
http://www.alkhaleej.ae/uploads/gallery/2011/06/24/162539.jpg
قطر میں مقیم پاکستانی بچی جس کا نام آسیہ عارف صدیق ہے ۔ بچپن سے ہی بے حد ذھین ہے اور اس کے والد محترم جناب جناب عارف صدیق صاحب جن کی اکلوتی بیٹی ہے انہوں نے دو سال سے ہی اس کی تربیت شروع کر دی تھی ،
بچی کو ساتھ شروع سے فصیح عربی سے بات چیت کی گئی ، اس کو عربی ہی سے بولنا سکھایا گیا ،
تین سال کی عمر میں ہی آسیہ عارف نے شجرۃ الانبیاء مکمل یاد کر لیا تھا ، اور اس کے علاوہ اس نے قطر کے ٹی وی سے بھی انعام حاصل کیا ،
http://express.com.pk/images/NP_LHE/20130223/Sub_Images/1101764965-1.gif
ایکسپریس نیوز 23 فروری 2013

http://asset1.skynewsarabia.com/web/images/2012/07/27/35993/598/337/1-2.jpg


http://www.qnakids.com/QNAKidsAr/NewsBulletin/Pages/news-7-2-pakistan-girl-speak-arabic-well.aspx

http://www.skynewsarabia.com/web/article/35995


http://img.youtube.com/vi/aLaEH4_9aV4/0.jpg


http://www.alkhaleej.ae/portal/738e0923-26d4-4e08-9716-c0e5c65db7d1.aspx

انجم رشید
02-23-2013, 12:22 PM
یہ حقیقت ہے کہ پاکستانی قوم میں گوہر نایاب پائے جاتے ہیں لیکن افسوس یہ قوم کیسی سے کم نہیں لیکن افسوس یہاں صرف مفاد کی جنگ ہے کون پہچانے ان کو ۔
بہت بہت شکریہ بھائی

pervaz khan
02-23-2013, 02:42 PM
اچھی شئیرنگ کا بہت شکریہ

زیرک
02-23-2013, 06:11 PM
زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی