PDA

View Full Version : کام-کی-باتیں۲



ابوسفیان
02-24-2013, 12:26 AM
◕‿◕。

نیک انسان



جس طرح چاند اپنے آپ ہی چاندنی پھیلا دیتا ہے،

سورج خود بخود کنول کے پھول کھلا دیتا ہے۔

اسی طرح نیک انسان بھی اپنے آپ دوسروں کی بھلائی کا کام کرتا ہے۔

◕‿◕。


علم



علم کا کمال یہ ہے کہ ۔۔۔ پڑھتے پڑھتے اس مقام پر پہنچ چاؤ کہ بالاخر تمہیں یہ کہنا پڑے کہ ۔۔۔ ہم کچھ بھی نہیں جانتے
◕‿◕。

http://socheyn.files.wordpress.com/2012/07/aqwal_thumb.jpg?w=616&h=740

◕‿◕。
بقراط نے کہا۔۔۔۔!

٭ ہم دولت سے ہم نشین حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔ دوست نہیں۔

٭ ہم دولت سے نرم بستر حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیند نہیں۔

٭ ہم دولت سے دوا حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تندرستی نہیں۔

٭ ہم دولت سے کتابیں حاصل کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ علم نہیں ۔

◕‿◕。
کام کی باتیں ۔ ۔ ۔ ۔“



▫ دنیاں کی سخت ترین سزا انتظار ہے ۔



▫ ظالموں کو معاف کرنا مظلوم پر ظلم ہے



▫ اگر کسی کو خوشی نہیں دے سکتے ہو تو دکھ بھی نہ دو۔



▫ ماں کے بغیر کائینات نا مکمل ہے ۔



▫ کسی سے اس طرح ملو کے وہ دوبارہ ملنے کی تمنا کرے۔



▫ پھولوں کی خوشبوؤں سے لطف اندوز ہونے کے لئے کانٹوں کی چبھن کو بھی برداشت کرنا پڑتا ہے۔

◕‿◕。
کسی کا دل مت دکھاؤ اس کے آنسو تمہارے لیے سزا بن سکتے ہیں۔


اس شخص کے ساتھ دوستی کرو جو نیکی کرکے بھول جائے۔


صورت بغیر سیرت کے ایسا پھول ہے جس میں کانٹے زیادہ ہوں اور خوشبو بالکل نہ ہو۔


زندگی کا وقفہ نہایت قلیل ہے لیکن اگر مصیبت ہوتو یہ کافی طویل ہے۔
(سقراط)


دنیا میں سب سے اچھا سوال یہ ہے کہ میں کیا نیکی کرسکتاہوں۔
(فرینکلن)

◕‿◕。
کام کی باتیں


ٌٌ * ایمان ‘ طاقت اور زندگی ہے۔



(ٹالسٹائی)


* ایک شریفانہ جواب تحمل اور خاموشی ہے۔


(ٹینی سن)


* بادشاہ وہ ہے جو اپنے دل کو اختیار میں رکھے۔



( دیوجانسن کلی)


* جس چیز کا علم نہیں اس کو مت کہو‘ جس چیز کی ضرورت نہیں اس کی جستجو مت کرو‘ جو راستہ معلوم نہیں اس میں سفر مت کرو۔

(سقراط)

◕‿◕。
* طنز وہ آئینہ ہے جس میں دیکھنے والا اپنے سوا ہر چہرہ دیکھتا ہے۔

(سوئفٹ)




* دوستوں کی نسبت دشمن کو معاف کرنا زیادہ آسان ہے۔

(دسوزی)


* اپنے آپ پر اعتماد رکھنے والے ہی فتح حاصل کرتے ہیں۔



(مل کاکس)

◕‿◕。 ◕‿◕。 ◕‿◕。:290::290: