PDA

View Full Version : اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی



یاسرمحمود
12-12-2010, 03:59 PM
اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی

اللہ تعالی کی اس فارمیسی کے بارے میں*اپنے ایک دوست سے پتہ چلا تو میں نے سوچا کہ اس حیرت انگیز فارمیسی کی سیر آپ کو بھی کروا دی جائے تو چلئے پھر دیکھئے۔

ایک کٹی ہوئی گاجر

http://courtneymandryk.com/wp-content/uploads/2009/07/carrot__organic__slice.png


انسانی آنکھ سے کافی ملتی جلتی ہے

http://fig.cox.miami.edu/~cmallery/150/neuro/pupil.jpg

اور گاجر کا جوس انسانی آنکھ میں خون کے بہاؤ کو درست کرتی ہے اور نظر کی تیزی کے لئے بہت اچھی سمجھی جاتی ہے۔
=======================

اگر ایک کٹے ہوئے ٹماٹر کو دیکھیں تو اس کے چار خانے واضح نظر آتے ہیں اور رنگ میں خون کی طرح سرخ ہوتا ہے۔

http://sfist.com/attachments/SFist_Brock/tomato%20slice%20bad.jpg

انسانی دل بھی چار خانوں پر مشتمل ہوتا ہے اور خون بھی سرخ رنگ پر مشتمل ہوتا ہے۔

http://www.washingtonhra.com/resources/Heart+anatomy.png

ٹماٹر انسانی دل اور خون کے لئے ضروری بڑا اہم عنصر Lycopine سے لیس ہوتا ہے جو دل کو تقویت دیتا ہے اور خون پیدا کرتا ہے۔
================================

ایک اخروٹ کو توڑ کر دیکھا جائے تو وہ ایسی شکل لیئے ہوئے ہوتا ہے۔

http://www.faqs.org/photo-dict/photofiles/list/474/854walnut.jpg

اور انسانی دماغ بھی ہوبہو ایسا ہی ہوتا ہے۔

http://hockeymomablog.files.wordpress.com/2009/05/human-brain-vis304784-sw1.jpg

اخروٹ اپنے اندر 3 درجن سے زائد ایسے عناصر لئے ہوتا ہے جو انسانی دماغ کے لئے مقوی غذا ہے یاداشت تیز کرنے کا تیز بہدف نسخہ ہے۔
========================

لوبیا کے بیج کو دیکھیں ذرا کیسا دکھتا ہے؟

http://www.yes-zim.com/shopimages/products/normal/beans.jpg

اور ایک انسانی گردے پر نگاہ ڈالی بھلا یہ کیسا دکھتا ہے؟

http://www.labequipments.co.in/full-images/574818.jpg

ایک لوبیا کا بیج ایسا ہی دکھتا ہے جیسا کہ انسانی گردہ۔ اور لوبیا گردے کے افعال کی درستگی میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔
=======================

تو سنایئے دوستو کیسی لگی اللہ تعالٰی کی فارمیسی کی سیر۔ امید ہے پسند آئی ہو گی۔ جو پھل یا سبزی انسانی جسم کے جس حصے سے ملتی ہے اسی کے لئے مفید بھی ہوتی ہے، یہ تھیوری ہومیو پیتھک کی ہے۔
ایلیو پیتھک اس تھیوری کا مزاق اڑاتے ہیں ۔لیکن بہرحال مشابہت تو ہے۔

علی عمران
12-12-2010, 05:18 PM
واہ یاسر بھائی....... یہ معلومات یقینا میرے لیے نئی ہیں......... بے حد شکریہ...... ہم نے کبھی اس سمت غور نہیں کیا ورنہ قدرت کے شاہکار تو انسانی شعور کو بے شعور کر دیتے ہیں..........

تانیہ
12-12-2010, 10:51 PM
زبردست شیئرنگ........قدرت کا کوئی کام حکمت سے خالی نہیں .....

بےباک
12-14-2010, 11:15 AM
شکریہ اتنی شاندار معلومات دینے کا

سقراط
12-14-2010, 11:55 PM
http://img28.imageshack.us/img28/7892/33k3sqojpg.gif

این اے ناصر
03-19-2011, 10:54 PM
بہت ہی پیاری معلومات.نائس شیرنگ.

وی جے
03-20-2011, 02:37 PM
ارے کمال کر دیا یاسر بھای:-)

طارق راحیل
04-03-2011, 01:33 PM
مزید شیئر کرنا جاری رکھیئے