PDA

View Full Version : معلومات عامہ



تانیہ
12-12-2010, 11:08 PM
1: ہاتھی اور چوہے کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں۔

2: مینڈک ناک کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے۔

3: عورتوں کی نسبت مرد زیادہ کروٹیں بدلتے ہیں۔

4: آسٹریلیا میں کوئی گلہری نہیں پائی جاتی الو کو مغرب میں دانش مند جبکہ مشرق میں بیوقوف خیال کیا جاتا ہے۔

5: کوے کی آواز کو آسٹریلیا میں موت کی خبر ، نیوزی لینڈ میں شادی کا پیغام اور پاکستان میں مہمان کی آمد سمجھی جاتی ہے۔

6: عام طور پر انسان اپنی زندگی میں ایک لاکھ چار ہزار چھ سو کلو میٹر پیدل چلتا ہے۔

راجہ صاحب
12-12-2010, 11:54 PM
3: عورتوں کی نسبت مرد زیادہ کروٹیں بدلتے ہیں۔


بیچارہ پریشان جو رہتا ہے :s

سقراط
12-15-2010, 12:00 AM
ہاہاہاہاہاہا راجہ صاحب ایک دم درست فرمایا اور تانیہ جی بہترین معلومات شئیر کرنے کا شکریہhttp://img28.imageshack.us/img28/7892/33k3sqojpg.gif

این اے ناصر
03-19-2011, 10:58 PM
اس میںراجہ صاحب کوئی شک نہیں.بہت اچھی سائنسی معلومات .تھینکس.

وی جے
03-20-2011, 02:29 PM
ھھھھھا الو اور کوا :-):-):-):-):-)
نائسسسسسسسسسسسسس

نورمحمد
03-21-2011, 12:51 PM
:D:D

بہت خوب

انجینئرفانی
10-14-2012, 06:26 PM
بہترین معلومات شئیر کرنے کا شکریہ۔

شاہنواز
10-14-2012, 10:22 PM
بہت خوب جی اچهی معلومات ہے