PDA

View Full Version : آپکی آخری خواہش کیا ہے ؟؟؟



ٹیکسٹ ماسٹر
03-05-2013, 06:56 PM
آپکی آخری خواہش کیا ہے ؟؟؟
اگر ملک الموت یعنی عزرائیل(علیہ السلام)آپکے پاس تشریف لے آئیں اور آپ سے کہیں کہ آپکا آخری ٹائم آگیا ہے مگر اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے آپکو اجازت دی ہے کہ آپ آخری خواہش کرسکتے ہیں اور آپکی ایک آخری خواہش ضرور پوری کی جائے گی اب آپ بتائیے کہ آپ آخری خواہش کیا کریں گے ؟؟؟

انجم رشید
03-05-2013, 08:28 PM
صرف ایک خواہش کہ اللہ تبارک تعالی مجھے نبی کریم محمد ( ص ) کی امت سے اٹھائے