PDA

View Full Version : السلام علیکم ( پاسورڈ ) پرابلم



غير مندرج
03-10-2013, 10:06 PM
جناب نیا پاسورڈ کیسے حاصل کریں جبکہ میں وہ آئی ڈی بھی بھول گیا ہوں جس سے اس فورم پہ رجسٹرڈ ہوا تھا ۔
اب اس کا کوئی حل بتا دیں تاکہ میں فورم پہ سائن ان ہو سکوں

nigar

aliimran
03-12-2013, 12:04 PM
آپ کی آئی ڈی اور پاسورڈ بے باک جی کو دے دوں گا آپ چیٹ پر ان سے لے لیجئے گا بعد میں تبدیل کر لینا۔۔۔۔

شکریہ