PDA

View Full Version : الغیاث



غير مندرج
03-11-2013, 12:24 PM
بے باک پیارے
مجھے تو فورم میں کوئی گھسنے نہیں دے رہا
میں کوئی ابلیس نہین اور نہ ہی یہ جنت ہے
پھر یہ سب کیوں؟؟؟؟
غریب کی مدد کی جائے

مسکین:۔ ٹارزن

سرحدی
03-11-2013, 12:34 PM
غیاث بھائی! کیا ہوا ؟ کیوں پریشان ہورہے ہیں ، یہ آپ کا فورم ہے، آپ کو کوئی غلطی تو نہیں ہورہی فورم پر آنے میں؟؟
محترمی!
ذرا وضاحت فرمادیں کہ کیا پریشانی ہوئی ہے

aliimran
03-12-2013, 12:06 PM
لاگ ان ہونے کے لئے پرانا پاسورڈ نہیں لگے گا اب آپ کو نیا پاسورڈ حاصل کرنا پڑے گا جو آپ کو نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے حاصل ہو گا۔۔۔۔
http://urdulook.info/forum/showthread.php?6983-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%BE%D8%A7%D8%B3%D9%88%D8%B1%DA%88-%D8%AD%D8%A7%D8%B5%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%B7%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81%DB%94%DB%94%DB%94%D B%94&p=49584#post49584