PDA

View Full Version : اردو منظر ساتھیوں سے ایک گذارش



نگار
03-16-2013, 10:56 PM
ساتھیوں اردو منظر فورم اب ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے
لیکن آپ سب غائب ہیں
شروع شروع میں پاسورڈ میں مشکلات پیش آ رہی تھیں جو اب ٹھیک کر دی گئیں ہیں
فورم پہ دوبارہ لاگ ان ہونے کے لیے آپ کو نیا پاسورڈ لینا ہوگا ، پاسورڈ لینے کے لیے
آپ کی تمام تر مدد کر دی گئی ہے ، آپ سب کی بہت کمی محسوس کی جا رہی ہے اور آپ سب
کے لیے ہی یہ فورم ایڈوانس بنا دیا گیا ہے ۔ پھر بھی کوئی ساتھی نہ سمجھ سکے تو چیٹ روم میں حاضر ہو کر سمجھ لے ،
آپ سے گذارش ہے کہ جلدی جلدی دوبارہ فورم پہ حاضری دیں
بہت بہت شکریہ

aliimran
03-17-2013, 02:33 AM
شکریہ جناب

pervaz khan
03-29-2013, 04:54 PM
شکریہ لیکن پرانا لنک جو میں نے اپنے فیور میں رکھا ہوا تھا۔اس پر کلک کریں تو پتہ چلتا ہے کہ فورم ابھی تک بند ہے

سیما
05-24-2013, 01:34 AM
ساتھیوں اردو منظر فورم اب ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے
لیکن آپ سب غائب ہیں

سیما
05-24-2013, 01:35 AM
ساتھیوں اردو منظر فورم اب ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے
لیکن آپ سب غائب ہیں

عبادت
05-24-2013, 01:47 AM
ساتھیوں اردو منظر فورم اب ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے
لیکن آپ سب غائب ہیں

آرام کر رہا ہں میں تو دن رات سکون سے کبھی کبھارشام کو گھومنے بھی نکلتا ہوں:smiley-chores016:

ناز گُل
06-05-2013, 01:29 PM
میں بھی غیب نہی فورم میں ہوں اپ سب خود غیب ہیں

شاہنواز
06-05-2013, 04:48 PM
پتہ نہیں فورم سے کیوں غائب ہیں سب

pervaz khan
06-13-2013, 05:16 PM
اپنی اپنی مصروفیت اور مجبوری ہے

نگار
07-06-2014, 03:11 AM
ساتھیوں اردو منظر فورم اب ٹھیک ٹھاک کام کر رہا ہے
لیکن آپ سب غائب ہیں

ان سب میں اب ایک نام آپ کا بھی ہے :Ghelyon: