PDA

View Full Version : اے انسان تو کس چیز پرغرور کرتا۔۔؟؟



اذان
03-20-2013, 09:56 AM
انسان تمام عمرتین چیزوں کی خاطرخصوصی محنت کرتا ہے
1 میرا نام اونچا ہو ۔
2 میرا لباس اچھا ہو ۔
3 میرا مکان خوبصورت ہو۔
لیکن وفات ہوتے ہی تینوں چیزیں بدل جاتی ہیں
1 نام ۔۔ مرحوم
2 لباس ۔۔ کفن
3 مکان۔۔قبر
اے انسان تو کس چیز پرغرور کرتا۔۔؟؟

aliimran
03-20-2013, 05:06 PM
جزاک اللہ حضرت علی علیہ اسلام کا اس سلسلے میں بڑا خوبصورت قول ہے۔۔ کہ


مالابن ادم والفخر اوله نطفة واخره جيفة لايرزق نفسه ولايدفع حتفه

بھلا آدم زاد اور تکبر کا کیا واسطہ؟ اس کا آغاز نطفہ اور انجام مردار ہے۔ نہ اپنے آپ کو روزی دیتا ہے اور نہ اپنی موت کو روک سکتا ہے۔۔۔


اے کاشششششش کہ لوگ سمجھ پاتے۔۔۔۔۔

سقراط
03-20-2013, 11:13 PM
ماشاء اللہ ازان بھائی بہت خوب بات کہی جزاک اللہ