PDA

View Full Version : اردو منظر کو نیا رنگ روپ مبارک ہو۔



زیرک
03-22-2013, 02:03 AM
اردو منظر کو نیا رنگ روپ مبارک ہو۔

http://i1254.photobucket.com/albums/hh606/xeric-arien/6270631062F064806450646063806310_zps99dbd6cf.gif

بےباک
03-22-2013, 02:12 AM
جزاک اللہ ،
زیرک بھائی آپ کی اس محبت کا شکریہ ،
اللہ تعالی کامیابی سے آپ کو اور ہمیں نوازے ، آمین

بےلگام
03-22-2013, 07:55 PM
بہت خوب جناب

تانیہ
03-23-2013, 10:51 AM
میری طرف سے بھی تمام محترم ساتھیوں کو دلی مبارکباد اردو منظر ہمیشہ شاد رہے آباد رہے