PDA

View Full Version : غیر ملکی اور سعودی قوانین ۔ تازہ ترین



بےباک
04-03-2013, 08:34 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=BGE2
عکاظ اخبار کے مطابق ۔ القنفذة ضلع میں 141 مختلف غیر ملکی دو ٹرک میں ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کئےجا رہے تھے ، ان کو پولیس نے پکڑ لیا ، ایک ٹرک سے 70 آدمی پکڑے اور دوسرے ٹرک سے 71 آدمی پکڑے گئے ۔
ان سب کو تحقیق کے لیے متعلقہ محکموں کے سپرد کر دیا گیا ، یقینا یہ سب غیر ملکی غیر قانونی تھے جو اس طرح سفر کر رہے تھے ،

بےلگام
04-03-2013, 08:54 PM
یہ بات آتی ہے انجٹ پر یہ کسی مالک جارہے تھے

بےباک
04-04-2013, 10:25 AM
سعودی عرب کے ایک شہر سے دوسرے شہر جا رہے تھے ، چونکہ غیر قانونی تھے ، اس لیے کسی بھی چوکی پر چیک ہونے کا خطرہ تھا ، اس لئے وہ چھپ کر سفر کر رہے تھے ،

بےلگام
04-04-2013, 04:44 PM
اوہ اچھا تو یہ بات ہے

بےباک
04-14-2013, 06:33 AM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=Q129

نگار
04-14-2013, 11:12 PM
آمین ثمہ آمین

بہت زبردست معلومات فراہم کی ہیں آپ نے بہت بہت شکریہ

بےباک
05-02-2013, 08:21 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=H16O

محمدمعروف
05-03-2013, 10:18 AM
ان معلومات کے فراہمی کا شکریہ