بےباک
04-04-2013, 11:32 AM
http://ummatpublication.com/2013/04/04/images/story5.gif
آج کل انتخابات میں امیدواروں سے جب پوچھا جاتا ہے کہ اسلام کیا ہے ، قرآن کس پر اترا؟؟ پاکستان کا قومی ترانہ کیا ہے ؟
اسلام کے کتنے ارکان ہیں؟؟ تو اکثریت کو ان کے جوابات نہیں آتے ۔پاکستان کا نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان ۔
مگر ہماری ناقص تعلیم اور ناقص ماحول کی وجہ سےہم مذھب سے دور ہو رہے ہیں ۔
اور ہم ان ہی لوگوں سے اپنے قوانین بنوانے کا کام لیتے ہیں ؟؟ ہم کس طرف جا رہے ہیں ؟؟؟؟