PDA

View Full Version : دا زڑہ چی می پختون وو پہ غیرت کی لیونے شو



نورالعین عینی
04-07-2013, 02:31 AM
نظر چی می د سترگو پہ جنت کی لیونے شو
یو شور شو چی سائل پہ محبت کی لیونے شو
وختونہ ورتہ ٹیٹ شو خو دا سر ورتہ ٹیٹ نہ شو
دا زڑہ چی می پختون وو پہ غیرت کی لیونے شو
د دار پہ سر ئی ووی چی باغی یم لیونے یم
جانان تری غاڑہ تاؤ کڑہ بغاوت کی لیونے شو

سقراط
04-07-2013, 09:28 PM
واہ واہ کیا شاعری ہے مگر مجھے پشتو سمجھ نہیں آتی:smiley-chores028:

نگار
04-07-2013, 11:04 PM
آپ تو اردو سپیکر ہیں اور میں پشتو لیکن بد قسمت کہ ہم کو پشتو صرف بولنی آتی ہے ،، لکھنا پڑھنا نہیں آتا
اگر آپ ساتھ میں اردو ترجمہ بھی کر دیتیں تو سونے پہ سہاگہ ہو جاتا
آپکی کاوش یقینا بہترین ہے کہ پشتو جیسی مشکل زبان میں آپ نے شاعری کی
میری طرف سے بہت سارا داد قبول کیجیئے گا
آپ کا بہت شکریہ

سرحدی
04-08-2013, 08:25 AM
بہت بہترین اشعار ہیں۔۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر، اردو ترجمہ ساتھ میں ہوجاتا تو اچھا تھا، سقراط بھائی نے تعریفی کلمات پیش کرکے پانچ چاند لگادیے، نگار بھائی! ان شاء اللہ اب آپ لکھنا اور پڑھنا بھی سیکھ لیں گے۔۔۔ :family2:

سقراط
04-08-2013, 11:22 AM
ترجمہ کرنے میں اس کی اہمیت کم ہوجاتی ہے اصل زبان میں پڑھیں تو زیادہ اچھا ہے
نگار آپ کی درخواست التواء میں ہے آپ پڑھنا سیکھیں تب تک ہم ترجمہ کروانے کی کوشش کرتے ہیں

نگار
04-08-2013, 04:10 PM
کوئی بات نہیں آج بیگم نے آنا ہے تو وہ پشتو بہت اچھی طرح لکھتی بھی ہیں اور پڑھتی بھی ،، ان کی
خدمات حاصل کر لونگا
:treeswing:

نورالعین عینی
04-09-2013, 03:35 AM
آپ سب کا بہت شکریہ کلام پسند کرنے کے لیے۔۔پشتو ادب کے نامور شاعر رحمت شاہ سائل کا کلام ہے
کوشش کروں گی کہ اسکا ترجمہ کر پاؤں۔۔
خوش رہیں۔