PDA

View Full Version : خواتین کے "کار" نامے



اوشو
04-07-2013, 11:25 PM
میں اردو منظر کے کارکُن ایک بڑی
کار آمد لڑی شروع کر رہا ہوں۔ جس میں خواتین کے کار نامے ارسال کروں گا۔ تاکہ وہ دوست جو خواتین کو کارچلانے کی اجازت دے کر اچھی خاصی کار آمد کار کو نا کارہ بنوانا چاہتے ہیں وہ اپنی اس کارگزاری سے باز آ جائیں۔ اور کار پرداز ہونے کا ثبوت دِیا۔
مذکارہ بالا ۔ ۔ ۔(معاف کیجئے) مذکورہ بالا تصاویر میں
کارِ مردانہ انجام دیتیں خواتین کے
کارِنامے دِکھا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ
خواتین آزمودہ کار ڈرائیورنہیں ہو سکتیں۔
کارچوبی، کشیدہ کاری اور
کارِ خانگی یہی کارگاہِ ہستی میں
کارہائے نُمایاں ہیں جن میں وہ
کار گر ثابت ہوتی ہیں۔

ویسے میں نے دیکھا کہ چند خواتین نے اِس کارروائی کو بے
کار کی بات گردانیں گی اور۔ ۔ ۔میری کارگزاری پر پانی پھیرنے کاکارِناتمام کریں گی۔ انجام کار بات کسی نتیجے پر پہنچ ہی جائے شاید

رواںکارکی طرح لفظوں کاکارِواں چلتے چلتے کہاں تک جا پہنچا۔
چلئیے!میں اپنے قلم کی کار کو بریک لگا کر یہیں پارک کرتا ہوں۔

میرے ساتھ ساتھ آپ دوستوں کے نادر شاہکار نے اس لڑی کو کار چاند سوری چار چار چاند لگا کر بہت اچھی کار گذاری اور کار نامہ سر انجام دیں گے۔

اللہ بڑا کارساز۔

ہماری اردو کے ایک سنیئر ممبر اور مزے کی تحاریر لکھنے والے "نادرخان سرگروہ" کی ایک تحریر سے کچھ مدد لی گئی ہے۔

اوشو
04-07-2013, 11:28 PM
ایک تو یہ میاں صاحب نے گاڑی بھی یہیں کھڑی کرنی تھی۔

http://i56.tinypic.com/21crr0l.jpg

اوشو
04-07-2013, 11:29 PM
کار دھونے کا نیا طریقہ مجھ سے سیکھیں

http://i130.photobucket.com/albums/p274/naeemraza/ladies-driving.jpg

اوشو
04-07-2013, 11:33 PM
ایسے کرتے ہیں گاڑی پارک ، ان مردوں کو تو گاڑی بھی پارک کرنا نہیں آتی

http://i130.photobucket.com/albums/p274/naeemraza/lady-parking1.jpg

اوشو
04-07-2013, 11:34 PM
ریلوے تو ویسے ہی تباہ ہو گیا ہے۔ میں کچھ نہ کچھ فائدہ تو اٹھاؤں ریلوے لائن کا

http://i130.photobucket.com/albums/p274/naeemraza/whyonlyladies.jpg

نگار
04-07-2013, 11:35 PM
:smiley046::smiley046::smiley046::smiley046::smile y015::smiley015::vahidrk::vahidrk:

اوشو
04-07-2013, 11:35 PM
اسےکہتےہیں"سمندری"کار۔سمجھے

http://i120.photobucket.com/albums/o197/sak321/Drivewithcare.jpg

نگار
04-07-2013, 11:38 PM
ھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ ا
اب کریں ڈرائیونگ دیکھتا ہوں اب

اوشو
04-07-2013, 11:38 PM
یہ کار مر گئی ہے ابھی اسے دفنا کر آتی ہوں۔

http://i130.photobucket.com/albums/p274/naeemraza/lady.jpg

نگار
04-07-2013, 11:41 PM
ھاھاھاھاھا اوشو بھائی میں آپ کے ساتھ ہوں ڈرنا نہیں
لڑونگا مل کر
ہی ہی ہی ہی

شاذیہ سعید
04-08-2013, 10:40 AM
اچھااااااااااااااا۔۔۔۔۔ای سی بات ہے بھائیوں آپ مجھے اشتعال دلا رہے ہو ایسا نہ مردوں کے بھی پول کھل جائیں۔۔۔۔ کیا ثبوت ہے کہ کاروں کے پاس کھڑی خواتین نے ہی یہ کارنامہ انجام دیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نگار
04-08-2013, 04:12 PM
آپ بھی آگ برسائیں جناب ،،، ہم کونسا ڈرنے والے ہیں
اور ثبوت کیسا ؟؟؟ کیا آپ یہ کہنا چاہ رہی ہیں کہ یہ عورت صرف انکی مدد کرنے آئی ہیں ؟؟؟
نووووووو نیوررررررررررررر ،، ھاھاھاھاھاھاھاھا

شاذیہ سعید
04-08-2013, 05:20 PM
نہیں مدد کیسی وہ جسٹ دیکھنے آئی اور اس کی تصویر اتار کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ کام انہوں نے کیا ہے کیوں وہ کار کے اندر موجود نہیں ہیں کسی بھی جگہ پر۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟

نگار
04-08-2013, 10:48 PM
آپ کا مطلب کہ اگر گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہو جائے اور ڈرائیور بچ گیا ہو تو
اسی میں بیٹھا رہے ؟؟؟
:scratchchin::scratchchin::scratchchin::scratchchi n::scratchchin:

سقراط
04-09-2013, 01:42 AM
یو ٹیوب بند ہے ورنہ میں آپ کو دکھاتا خواتین کے (کار)نامے

بےباک
04-09-2013, 02:30 AM
اوووووشو1134

شاذیہ سعید
04-09-2013, 10:44 AM
بے باک صاحب کسی کو شیطان نہیں بولتے اس کا مطلب ہوتا ہے اللہ سے دور۔۔۔۔۔

نگار
04-09-2013, 10:42 PM
ہممم بہت اچھی بات کہی
اور اس بات سے آپ نے تھریڈ بھی فُل سٹاپ کر دیا
:smiley-ashamed005::smiley-ashamed005:

عبادت
04-10-2013, 01:09 AM
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا
خواتین چپ کر گیٰیں ہیں کہ ان کو تو سب پتہ ہے
ھاھاھاھاھاھاھا

شاذیہ سعید
04-10-2013, 10:57 AM
جی ہمیں سب پتا پے مرد کیا کیا کرتے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔بس میرا منہ نہ کھلوائیں ایویں ہو جانی ہے سب کی ۔۔۔۔۔

ناز گُل
04-10-2013, 11:01 AM
ویسے آج آپ سب مرد حضرات سے ایک سوال پوچھتی ہوں
کیا اس پوری کائینات میں صرف خواتین ہی ہر غلطی کی ذمہ دار ہوتیں ہیں ؟

شاذیہ سعید
04-10-2013, 11:08 AM
ہاں ہاں بولوبولو۔۔۔۔:wind14:

نگار
04-10-2013, 03:09 PM
بولتی بند ہے میری ،،، ہر طرف کالے بادل ہیں اگر کچھ کہا تو میری خیر نہیں

ھاھاھاھاھاھاھاھااھھا
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھ اھاھاھا

اوشو
04-11-2013, 12:50 AM
آپ ہی اپنے "کار" ناموں پہ ذرا غور کریں
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی
:wind14:

اذان
04-11-2013, 09:38 AM
جی ہمیں سب پتا پے مرد کیا کیا کرتے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔بس میرا منہ نہ کھلوائیں ایویں ہو جانی ہے سب کی ۔۔۔۔۔

یااللہ معاف کرنا۔۔
شکر ہے ہم نے یہ پوسٹ دیکھی ہی نہیں

نگار
04-21-2013, 12:10 AM
یہی حال میرا بھی ہے معصوم سا ہوں

ھاھاھاھاھاھاھاھا

شاذیہ سعید
05-04-2013, 09:27 PM
aap or massoommmmmm.. khda ka khaof kren sir

نگار
05-04-2013, 10:39 PM
خوف کیا تبھی تو ایسا کہا مس جی :smiley-chores017:

شاذیہ سعید
05-10-2013, 02:25 PM
سر جھوٹ کا کوئی endتو ہوتا نہیں سو لگے رہیں۔۔۔۔

نگار
05-10-2013, 03:49 PM
جھوٹ کا انڈ بھی ہے جب انسان مر جائے تو جھوٹ بھی اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا،،،ویسے آپ لڑتی
کیوں ہیں اتنا ؟؟؟؟؟ :smiley-angry026:

شاذیہ سعید
05-10-2013, 04:00 PM
یہ تو مجھے پیدا کرنے والے سے پوچھیں۔۔۔۔۔۔:stop:ویسے شروع کس نے کیا تھا؟؟؟؟

نگار
05-10-2013, 04:03 PM
چلو مان لیا شروعات میں نے کی تھی اوکے ٹھیک لیکن وہ موضوع جو کب کا سویا پڑا تھا اس میں
جان کس واسطے ڈال دی اور کسںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں ںںںںںںںںںںںںںںںںںں نے ؟؟؟:smiley024::scratchchin:

شاذیہ سعید
05-10-2013, 04:33 PM
اچھی بات نہیں کھڑے پانی میں ارتعاش پیدا ہوگیا۔۔۔ کبھی کبھی یہ سب ضروری ہوتا ہے۔۔۔ جیسے قوم کو جگانے کی ضرورت ہے۔۔۔۔

نگار
05-10-2013, 04:41 PM
آپ نے دیکھا ہوگا کہ پانی میں ارتعاش کبھی کبھی سیلاب کی صورت اختیار کر دیتا ہے اس لیے بند باندھ لیں
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا، ،،اس قوم کو جھاگ ہی آ سکتا ہے اور وہ بھی صرف گائے سوپ کا،،جو قوم چاہتی ہی نہیں کہ
اس کی تقدیر بدل دی جائے تو اس کا سونا ہی بہتر ہے ورنہ اللہ بھی ایسے اقوام کی تاریخ نہیں بدلا کرتا

سقراط
05-28-2013, 10:24 PM
http://sphotos-d.ak.fbcdn.net/hphotos-ak-ash4/q71/s480x480/401082_10151598736692311_1452738506_n.jpg

ناز گُل
06-05-2013, 01:20 PM
مرد کا کام لڑنا ہی ہوتا ہے بات بھی نہی سنتے اپنا کیا کرتے ہیں یہ بھی کارنامہ ہے

نگار
07-01-2013, 12:11 AM
لڑتا حالات سے ہوں اور سنتا بھی کانوں سے ہوں
کوئی اور شکایت کرو :vahidrk:

شاذیہ سعید
03-09-2014, 10:46 PM
apke to kaan b band lagrae hain NIGAR bhai

نگار
03-31-2014, 10:35 PM
آپ نے بلکل ٹھیک فرمایا کیونکہ میں بہت کم سنتا ہوں دوسروں کی