PDA

View Full Version : سبزیوں کا سوپ



تانیہ
12-13-2010, 04:06 PM
سبزيوں کا سوپ


اجزاء

گاجر
لہسن
نمک
ٹماٹر
گوبھي
شلجم
مٹر
پياز
آلو
سياہ مرچ آدھا پائو
ايک جوا
ايک چائے کا چمچہ
آدھا پائو
آدھا پائو
آدھا پائو
آدھا پائو
ايک عدد
آدھا پائو
ايک چائے کا چمچہ

ترکيب :

گاجر، شلجم، آلو، گوبھي اورٹماٹر کے ٹکڑے کرليں، پتيلي ميں ڈيڑہ کلو پاني ميں آلو، گوبھي،گاجر، شلجم،پياز، لھسن، نمک اور سياہ مرچ ڈال کر ھلکي آنچ پر پکائيں، جب پاني آدھ رھ جائے تو چہان کر پيش کريں۔