PDA

View Full Version : تیر نشانے پر



بےباک
04-09-2013, 06:23 PM
ہوشیار بابا جی
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc6/734941_475968225789944_918979029_n.jpg


ایک بار ایک دیہاتی بابا ریل میں سفر کررہا تھا، اس ڈبے میں دو جوان لڑکے بھی تھے۔ ایک بڑا لڑکا کہتا ہے کہ یار آج زنجیر کھینچنی چاہیے۔ چھوٹا لڑکا کہتا ہے کہ بلا وجہ زنجیر کھینچنے پر پچاس روپے جرمانہ ہوگا۔
بڑا لڑکا کہنے لگا کہ کوئی بات نہیں، میرے پاس تیس روپے ہیں۔ تمہارے پاس کتنے ہیں؟
چھوٹا کہنے لگا کہ اس کے پاس بیس روپے ہیں۔
بڑا کہنے لگا ، پھر زنجیر کھینچ دیتے ہیں، جرمانہ ہوا تو دے دیں گے۔
ایک نے زنجیر کھینچ دی۔ کچھ دور جاکے ریل گاڑی رک گئ، اور ریلوے گارڈ آگئے اور پوچھنے لگے کہ زنجیر کس نے کھینچی؟
بڑے لڑکے نے ہوشیاری دکھائی اور بابے کی طرف اشارہ کیا کہ اس بابے نے زنجیرکھینچی ہے۔
گارڈ نے بابا جی سے پوچھا کہ بزرگو آپ نے زنجیر کیوں کھینچی؟
بابا پہلے تو حیران ہوا، پھر سنبھل کر کہنے لگا کہ اس کے پاس پچاس روپے تھے، جو ان دونوں لڑکوں نے اس سے چھین لیے ہیں اور آپس میں بانٹ لیے ہیں، اس لیے اس نے زنجیر کھینچی۔
گارڈ نے لڑکوں کی تلاشی لی۔ ان دونوں کے پاس سے پچاس روپے نکلے، جو گارڈ نے بابے کو دیئے اور لڑکوں کو گرفتار کرکے ساتھ لے گئے۔ کر لو گل ÷ہاہاہاہاہاہا

نگار
04-09-2013, 10:38 PM
:-):-):-):smiley011::smiley011::smiley011:

شاذیہ سعید
04-11-2013, 04:54 PM
لاہور(پ ر) کسی نے پوچھا نگار صاحب سے بھیا یہ سڑک کہاں جاتی ہے اٹھلا کے بولے دو منٹ رکو بیوی سے پوچھ کرآتا ہوں۔جب دو گھنٹے بعد واپس آئے تو ان کی بیوی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی تھیں اور منہ میں کچھ بڑ بڑا رہی تھیں جس کی سمجھ صرف نگار صاحب کو ہی لگ رہی تھی کیوں کہ وہ اتنی ہی تیزی سے سر ہلا رہے تھے جتنی تیزی سے انکی بیوی
کے ہونٹ ہل رہے تھے۔ ہم نےغلطی سے پوچھا نگار صاحب خالی دماغ کیا ہوتا ہے۔ شرما کے بولے میرا گھر۔۔:wind14:

تانیہ
04-11-2013, 09:29 PM
ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔