PDA

View Full Version : سيب اور خوباني کي پيسٹري



تانیہ
12-13-2010, 04:08 PM
سيب اور خوباني کي پيسٹري


اجزاء

سيب
پسي ہوئي دار چيني
کسٹرڈ پائوڈر
بالائي
ملي جلي پيسٹري
خوباني کا مربہ
دودہ
پسي ہوئي شکر ايک پونڈ
آدھا چمچ
ايک بڑا چمچ
دو بڑے چمچ
دو اونس
آٹھ اونس
آدھا پوائنٹ
دو بڑے چمچ

ترکيب :

دو پکانے والي ٹرے کو نم کريں، پيسٹري کو ايک پولي تھن بيگ میں رکھيں اور دس منٹ تک ٹھنڈا کريں، ہلکي خوشبو دار جگہ پر پيسٹري کو التيں اور تين ، سات انچ گولائي کے دائرے کاٹيں، ايک اور سات انچ کا گول دائرہ کاٹيں، گول دائروں کو پکانے والي ٹرے پر رکھیں، پندرہ منٹ تک گرم آنچ کے تنور ميں پکائيں، سيبوں کو چھيليں اور ٹکڑے کريں، مربہ اور دار چيني کے ساتھ ايک کڑاہي ميں رکھيں، ہلکي آنچ پر دس منٹ تک پکائيں ٹھنڈا کريں، کسڑڈ پائوڈر اور شکر کو کسٹرد بنانے کے لئے استعمال کريں اور ان ہدايوتوں پر عمل کريں جو کسٹرڈ پائوڈر کے پيکٹ پر درج ہوں، ٹھنڈا کريں بالائي کو پھينٹيں اور کسٹرڈ ميں ملائيں، پيسٹري کي تہوں کو پھل کے مسکچر اور کسٹرد سے بھريں، اسي روز کھا ليں۔