PDA

View Full Version : سویڈن کئ مسجد میں پہلی بار آذان



بےباک
04-13-2013, 10:45 AM
http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/a/ac/Fittja_Mosque.jpg


اسٹاک ہوم…سویڈن میں آج پہلی بار اذان کی آواز گونجے گی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سویڈن پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دارالحکومت اسٹاک ہوم کے مضافات میں واقع مسجد Fittja کو جمعے کی نماز کے لئے اذان دینے کی اجازت دے گی ۔ یہ سویڈن کی Botkyrka میونسپلٹی کی پہلی مسجد ہوگی جس سے اذان کی آواز بلند ہو گی۔ پولیس کے مطابق مسجد Fittja کو جمعے کے دن 12 سے ایک بجے کے درمیان اذان کے لئے 3 سے پانچ منٹ کی اجازت ہو گی۔ یہ مسجد 2007 میں تعمیر کی گئی تھی جہاں 15 سو کے قریب مسلمان آباد ہیں۔ Botkyrka میونسپلٹی کے اسلامک ایسوسی ایشن کے سربراہ اسماعیل اوکر اورمسلم کمیونٹی نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

نگار
04-13-2013, 03:55 PM
بہت ہی خوبصورت مسجد ہے ماشاءاللہ اور اب اس میں اذان بھی دی جائے گی

جزاک اللہ

اذان
04-13-2013, 06:04 PM
جزاک اللہ بہت اچھی معلومات ھے
بہت بہت شکریہ

تانیہ
04-13-2013, 09:50 PM
پیاری ہی معلومات کے لیے بہت شکریہ
جزاک اللہ